• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

 وادی کے متعدد علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی صارفین کےلئے باعث پریشانی

بوسیدہ کھمبے اور درختوں پر لٹکتی ترسیلی لائنیں بجلی کے ناقص نظام کا منہ بولتا ثبوت

Online Editor by Online Editor
2022-12-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،04دسمبر:
وادی کے درجنوں دیہات میںبجلی کے ناقص نظام اور ناقص بجلی کھمبے اور درختوں کے اوپر ترسیلی لائنیوں نے لوگوں کو پریشان کرکے رکھا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ترسیلی لائنوں کو کھمبوں کے بجائے ، درختوں ، مکانوں کی چھتوں اور مکانوں کی دیواروں سے ٹانگا گیا ہے جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا موجب بن سکتی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ بجلی بھی شیڈول کے مطابق فراہم نہیں کی جارہی ہے ۔نہ دن میں برابر بجلی فراہم کی جاتی نہ ہی رات کو اور یہ کہا جاتا ہے کہ سپلائی نہیںآتی ہے اور جب کسی وقت فالٹ آتا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے میںبھی سست رفتار سے ٹھیک کیا جاتا ہے جو کہ رد رد بن کے رہ گیا ہے ۔ اور حکام بھی اس کی طرف کوئی توجہ دینے میں پوری طرح سے نا کا م ہو ئی ہے ۔
صارفین نے بتایا کہ بجلی کے کھمبے پوری طرح سے بے کار پڑے ہیں یا ترسیلی لائن درختوںکے اُوپر سے گذر کر صارفین کو بجلی فراہم کی جاتی ہے اور جب آندھی آتی ہے تو وہ ترسیلی لائنز گر کر صارفین کو پریشان کرتی ہے ۔اس ضمن میں لوگوں نے کہا کہ حکام کو چاہئے کہ اس کی طرف توجہ دیکر لوگ اس دیرینہ مانگ کو پوری کرکے ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ابھی بھی وقت ہے اگر اس کی طرف دھیان دیا جائے تو شائد لوگوں کو آگے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔عوا م کی طرف سے ڈی سی بڈگام بالخصوص اور محکمہ بجلی کے اعلی حکام بالعموم سے گذارش ہے کہ اس کی طرف خصوصی توجہ دیکر اس کا موزون حل نکال کر بجلی کے ناقص نظام کو درس کیا جائے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شدید سردی کی لہر کے بیچ دنیا کے مختلف ممالک سے چار لاکھ مہمان پرندے وارد کشمیر

Next Post

ایران میں ’اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے‘ چار افراد کو پھانسی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایران میں ’اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے‘ چار افراد کو پھانسی

ایران میں ’اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے‘ چار افراد کو پھانسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan