• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ضلع ڈوڈہ میں تین سگے بھائی بہنوں نے JKAS امتحان میں کامیابی حاصل کر مثال قائم کی

Online Editor by Online Editor
2023-01-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ضلع ڈوڈہ میں تین سگے بھائی بہنوں نے JKAS امتحان میں کامیابی حاصل کر مثال قائم کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈوڈہ، 20؍ جنوری:
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے تحصیل کاہرہ کے ترہنکل علاقے سے تعلق رکھنے ایک ہی گھر کے تین افراد جن میں دو بہنیں اور بھائی شامل ہیں نے (JKAS)ا متحان میں کامیابی حاصل کی ۔اطلاعات کے مطابق سال 2021میں جموں وکشمیر انتظامیہ نے (جے کے اے ایس) اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر درخواستیں طلب کیں اور سال 2023 کے جنوری مہینے میں کامیاب امیدواروں کا نام منظر عام پر لایا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے دو بہنوں اور بھائی نے امتحان میں کامیابی کے جھنڈے گارڈ کر گاوں کا نام روشن کیا۔
سہیل احمد وانی ولد منیر احمد وانی نے 1055نمبرات اُس کی دو بہنوں ہما انجم وانی نے 1050ور وافر انجم وانی نے 1034نمبرات حاصل کرکے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی۔دو بہنوں کے والد منیر احمد وانی جوکہ بغلہار بجلی پروجیکٹ میں پہلے مزدور اور بعد میں ٹھیکیدار رہا ہے نے بتایا کہ یہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ایک خوشی کی بات ہے۔
انہوں نے کہاکہ کوچنگ کے بغیر ہی میری دو بیٹیوں اور بیٹے نے جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ایک مثال کام کی ۔اُن کے مطابق بچن سے ہی تینوں نے آئی اے ایس اور جے کے اے ایس آفیسر بننے کی ٹھان لی اور تب سے وہ یہ خواب دیکھ رہے تھے اور آج اُن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔خوش نصیب والد نے بتایا کہ ہر روز میرے تینوں بچے بارہ گھنٹے تک پڑھائی کرتے تھے اور اس میں کھبی بھی کمی نہیں آنی دی ۔انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے ۔
اُن کے مطابق میرے بچوں نے آج تک موبائیل فون کا استعمال نہیں کیا اور جب بھی اُنہیں انٹرنیٹ کی ضرورت پڑتی تو وہ اپنی ماں کے فون سے لیپ ٹاپ پر انٹرنیٹ کنکٹ کرتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تینوں نے پچھلے کئی برسوں سے بہت زیادہ محنت کی اور پڑھائی کی طرف اپنی ساری توجہ مبذول کی ۔سب ڈویژن گندو بھلیسہ کے چار دیگر امیدواروں نے بھی جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جس میں تبسم اقبال ولد چوہدری محمد اقبال ساکن منو، سمیرابراہیم ،اشیور دیو ، چندر کانت شامل ہیں۔دریں اثنا شہر سری نگر کے نٹی پورہ سے تعلق رکھنے والے ثاقب رشید ڈار نے بھی جے کے اے ایس امتحان میں دسویں پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین کا نام فخر سے اونچا کیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے زیون میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

حکومت نے جموں و کشمیر میں سول سروسز آفیسرز انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی منظوری دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت

حکومت نے جموں و کشمیر میں سول سروسز آفیسرز انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan