• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر — غیر ملکی کاروباریوں کیلئے بھی ایک منزر مقصود کے طور اُبھر رہا ہے

Online Editor by Online Editor
2023-02-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 23 اور 24 مارچ کو بارشوں کا امکان

File Pic

FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔ 3؍ فروری:
وادی کشمیر اب کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوا ن کاروباروں کے لئے بھی بہترین جگہ کے طور پر ابھر رہی ہے۔ گزشتہ چند برس کے دوران جہاں وادی کشمیر سے کئی نوجوان کاروباری اُبھرے تو وہیں ان دنوں ایک امریکی نوجوان کاروباری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کاروباری بریڈی لی، نے اس وقت شہرت حاصل جب اس کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے پھیل گیا جس میں وہ کشمیری زبان میں بات کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ لوگ حیران تب ہوئے جب انہیں علم ہوا کہ بریڈی لی نے سری نگر میں ایک مقامی کاروبار کے ساتھ ایپل چپس، جسے مقامی طور پر سونتھاچی بھی کہا جاتا ہے، بنانا شروع کیا ہے۔
اُنتیس سالہ امریکی نوجوان بریڈ لی چند برس قبل اپنی اہلیہ سمیت وادی کشمیر کی سیر پر آئے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ زراعت میں ڈگری حاصل کرنے والے بریڈی لی نے جب یہاں کے مقامی کاروباریوں ست بات کی اور کشمیر میں کاروبار کا پوٹینشل دیکھا تو انہوں نے اپنا خود کا وینچر شروع کرنے کا سوچا۔ ایک مقامی کمپنی ‘پائی انجینئرنگ سروس میں شمولیت کے بعد بریڈی لی نے مقامی وسائل کو اختراعی حل کے لیے استعمال کرنے کا تجربہ کیا اور سیب کے چپس بنانا شروع کیئے۔ اس تجرباتی مرحلہ سے ہوتے ہوئے اب بریڈ ی لی نے سیب کے چپس کی حقیقی پیداوار شروع کی ہے۔” مختلف مراحل اور کئی کاروبار یو ں سے مشورے کے بعد میں نے یہ کام شروع کیا ہے۔ بین الاقوامی کاروبار شروع سے ہی میری پسند رہا ہے۔
کشمیر میں اس کاروبار کا پوٹینشل بہت زیادہ ہے اور مجھے اُمید ہے کہ جن مقاصد کو لیکر میں نے یہ کام شروع کیا ہے میں اس میں ضرور کامیاب ہو گا۔ ” بریڈی لی نے کہا۔ غور طلب ہے کہ بریڈی لی کے سیب کے چپس اس وقت وادی میں بہت سے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور ڈرائی فروٹ اسٹورز میں دستیان ہیں انکے بقول وہ ہندوستان بھر میں آرڈر بھیجتے ہیں اور ہندوستان کی کئی ریاستوں میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ بریڈی ایک کاروباری ویزا پر کشمیر میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کاروباری ویزوں کی تجدید اکثر قواعد اور تقاضوں کے مطابق کرنی پڑتی ہے اور ان قوائد کے اندر رہ کر وہ کہاں تک اس سفر کو جاری رکھ پائیں گے یہ کہنا ذرا مشکل ہے تاہم انہوں نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمارے کاروبار میں مذید وسعت آئے گی۔ ایم این این

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

سرکاری اراضی چھڑانے کی کارروائی عام لوگوں کے خلاف نہیں ہے : امت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے

سرکاری اراضی چھڑانے کی کارروائی عام لوگوں کے خلاف نہیں ہے : امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan