• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجوؤں میں سے 8 ہلاک،7 گرفتار،4 زندہ ہیں: وجے کمار

Online Editor by Online Editor
2023-02-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 62 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

سری نگر،14 فروری:

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) وجے کمار کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجوؤں میں سے 8 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ 7 گرفتار اور 4 جن میں سے 3 پاکستانی جنگجو ہیں، ابھی زندہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے تین برسوں کے دوران جیش محمد کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے لگ بھگ تمام اعلیٰ کمانڈروں کو مارا گیا ہے۔
موصوف اے ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز پلوامہ حملے میں جان بحق ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’ پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجوؤں میں سے 8 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ 7 گرفتار اور 4 جن میں سے 3 پاکستانی جنگجو ہیں، ابھی زندہ ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ تن برسوں کے جیش محمد کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے لگ بھگ تمام اعلیٰ کمانڈروں کو مارا گیا۔
مسٹر کمار نے کہا کہ اس وقت جش محمد کے7 سے 8 مقامی جنگجو اور5 سے6 پاکستانی جنگجو جن میں موسیٰ سلیمانی بھی شامل ہے، سرگرم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیس ان کے پیچھے ہے اور ان کو بھی بہت جلد مارا یا پکڑا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا: ’جنگجوؤں کے ماڈیولز کو تباہ کیا جا رہا ہے اور نارکو دہشت گردی اور ٹیرر فنڈنگ پر زیادہ فوکس کیا جا رہا ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اب تک41 لاکھ روپیے ضبط کئے ہیں اور بارہمولہ میں حال ہی میں 26 لاکھ روپیے بر آمد کئے گئے۔
موصوف اے ڈی جی پی نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث جنگجو اعانت کاروں کے خلاف کیسوں کو نپٹایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کیسوں کی تعداد گذشتہ سال کے ماہ اکتوبر میں 16 سو تھی جو گھٹ کر آج 950 رہ گئی ہے اور اس کے علاوہ 13 کو سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کل 37 مقامی جنگجو سرگرم ہیں جن میں سے صرف دو فاروق نالی اور ریاض چتری پرانے جنگجو ہیں جبکہ باقی سب نئے بھرتی ہوئے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

منوج سنہا کا پلوامہ حملے میں جان بحق ہوئے جوانوں کو شاندار خراج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

منوج سنہا کا پلوامہ حملے میں جان بحق ہوئے جوانوں کو شاندار خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan