• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرکاری پالیسیوں پر غیر ضروری تبصرے کرنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائیگی: چیف سیکرٹری

Online Editor by Online Editor
2023-02-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے:چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /19فروری :
جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام انتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی نگرانی کریں تاکہ ایسے ملازمین کی نشاندہی کی جا سکے جو سرکاری پالیسیوں پر ناگوار تبصرے کرتے ہیں تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ سی این آئی کے مطابق چیف سیکرٹری اے کے مہتا نے ایک میٹنگ میں واضح طور پر ہدایت جاری کئے ہیں کہ جو بھی کوئی سرکار ی ملازمین سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سرکاری پالیسیوں پر غیر ضروری تبصرے کریں ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ اس سلسلے میںانہوں نے جنرل ایڈمنسٹریٹو ڈپارٹمنٹ کو ایک سرکلر جاری کرنے کی ہدایات ہدایت دی۔
انہوں نے کہا کہ میٹنگ کے دوران کہا کہ ’’یہ دیکھا گیا کہ کچھ سرکاری ملازمین حکومتی پالیسیوں اور کامیابیوں پر تنقید کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ناگوار تبصرے کر رہے ہیں۔انہوں نے اس ضمن میں تمام انتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت دی کہ وہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی باقاعدگی سے نگرانی کریں اور جی اے ڈی کو اطلاع کے تحت ان ملازمین کو نوٹس جاری کریں۔چیف سکریٹری کی ہدایات کی پیروی کے طور پر، ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ضلع مجسٹریٹس نے تمام ضلعی اور سیکٹرل افسران کو فوری پیغامات بھیجے اور انہیں ہدایت کی کہ وہ اپنے ماتحت عملے کو ہدایات کے بارے میں محتاط رہیں ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرکاری زمین کو واپس بازیاب کرنے کی مہم پر فی الحال روک

Next Post

پولیس کی جانب سے امن کےلئے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: ایل جی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پولیس کی جانب سے امن کےلئے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: ایل جی

پولیس کی جانب سے امن کےلئے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan