• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا: صوبائی ‏کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-02-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا: صوبائی ‏کمشنر کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،25 فروری :
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے ‏لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا اور اس کی رقم میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے کھاتوں ‏میں ہی جمع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اس ٹیکس کی شرح باقی ریاستوں کے ٹیکس کے مقابلے میں بہت کم ‏ہے۔‎
موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ٹی آر سی میٹنگ حال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب ‏کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔انہوں نے کہا: ’جموں ‏وکشمیر کی ایک تہائی آبادی پہلے ہی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ ان کی پراپرٹی کا رقبہ ایک ہزار مربع فٹ سے کم ‏ہے‘۔‎
ان کا کہنا تھا: ’جموں وکشمیر میں یہ ٹیکس سب سے آخر میں لاگو کیا جا رہا ہے اور ملک کی باقی ریاستوں کے مقابلے ‏میں یہاں ٹیکس کی شرح بھی بہت کم ہے‘۔‎
مسٹر وی کے بدھوری نے کہا کہ ان رہائشی مکانات پر پراپرٹی ٹیکس لاگو کیا جا رہا ہے جو 15 سو مربع فٹ رقبے پر ‏تعمیر ہوئے ہیں اور اس کے علاوہ یہ ٹیکس سال میں صرف ایک بار ادا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ٹیکس کی صورت ‏میں جمع شدہ رقم لوگوں کی بہبودی کے لئے استعمال کی جائے گی اور یہ رقم میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں ‏کے کھاتوں میں جمع رہے گی۔‎
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ٹیکس لاگو کرنے کے بغیر دوسرا کوئی چارہ ہی نہیں تھا جو لوگوں کو منظور ہوگا تاکہ انہیں بہتر ‏سہولیات فراہم کی جاسکیں۔‎
ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے جمع کئے جانے ‏والے اس ٹیکس کی رقم سے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ایس ایم سی کی آمدنی ‏اس کی ضروریات کے مقابلے میں صرف دس فیصد ہے۔‎
ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی رقم سے ہم لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کر سکتے ہیں کیونکہ اس ٹیکس کی رقم کو سٹیٹ ‏یا مرکزی حکومت کو نہیں دیا جا سکتا ہے اور اس رقم کو صرف ترقیاتی کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی فون، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ویڈیو گیمز پر خرچ تو پھر منیمل پراپرٹی ٹیکس کی مخالفت کیوں؟ گورنر منوج سنہا

Next Post

ایل جی سنہا نے سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری خط سونپا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایل جی سنہا نے سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری خط سونپا

ایل جی سنہا نے سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری خط سونپا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan