• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں اپریل سے شدت کی گرمی کا امکان

بارشیں کم ہونے سے معمول کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے : سونم لوٹس

Online Editor by Online Editor
2023-03-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں اپریل سے شدت کی گرمی کا امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 11 مارچ:
رواں برس بارش اور برف باری کم ہونے کی وجہ سے موسم گرما کا آغاز قبل از وقت ہو رہا ہے اور اس دوران درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ رواں برس اپیل میں ہی جموں وکشمیر میں شدید گرمی کی لہر آنے کا خطرہ ہے اور اسی دوران کچھ وقت کے لئے کسی بڑی بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس نے کہاکہ جموں وکشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت پہلے ہی قبل از وقت ہی بڑھ رہا ہے اور معمول سے پانچ ڈگر ی سلیس تک زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
لوٹس نے کہاکہ رواں برس سرما کے دوران کوئی بڑا مغربی خلل رونما نہیں ہوا صاف آسمان اور خشک مو۲سم سے جموں ، کشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت میں غیر معولی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے یکہاکہ آئندہ چند روز میں بھی گرمی میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے جس کے بعد اپریل میںجموں وکشمیر اور لداخ کے کچھ حصوں میں شدید گرمی کی لہر آنے والی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت معمول سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے نہ صرف جموں وکشمیر اور لداخ میں گرمی کی لہر بڑھ رہی ہے بلکہ پورے شمالی ہندوستان متاثر ہو رہا ہے۔
ا نہوں نے کہاکہ 13اور 14مارچ کو ہلکی بارش متوقع ہے تاہم اس کے بعد مارچ میں کسی بھی بھاری بارش کا کوئیا مکان نہیں ہے۔ لوٹس نے کہاکہ اس سال آباشی کی زین کے لئے پانی کا بھران پیدا ہوسکتا ہے کیونکہ جموں وکشمیر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران بارشیں کم ہوئیں لیکن یہ کہنا قبل ازوقت ہے۔
انہوں نے کہاکہ رواں برس جموں وکشمیر میں بڑے مغربی خلل سے متاثر نہیں ہوا اور بارشوں میں غیر معمولی کمی کے نتیجے میں زیادہ تر مواقع پر موسم خشک اور بنیادی طورپر صاف رہا جس کی وجہ سے موسم بہار کا جلد آغٓز ہوا اور گزشتہ چند سالوں کے مقابلے میں معمول کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ صحت وطبی تعلیم میں مبینہ غیرقانونی تقرریوں کامعاملہ :5رُکنی اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل

Next Post

رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan