• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموںو کشمیر میں قابلیت اور شفافیت کی بنیادوں پرہی بھرتی کی جائے گی:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-03-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم کی کاوشوں سے جموں کشمیر کا نقشہ ہی بدل گیا :لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 15 مارچ:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جن امتحانات کو گذشتہ روز موخر کیا گیا ان کو جلد ہی منعقد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کی بنیادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کے معمولی سے شک و شبہہ کو دور کیا جائے گا۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیاانہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ نے جن امتحانات کو موخر کیا ان کو جلد ہی منعقد کیا جائے گا۔ایل جی منوج سنہا نے بتایا کہ اگر کسی قسم کا شک ہے تو اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
محبوبہ مفتی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں منوج سنہا نے کہاکہ ‘ جو میں نے کہاکہ وہ سچائی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں کو بھی نوکریاں فراہم کی گئیں اور یہ سچائی ہے۔ان کے مطابق موجودہ سرکار نے تخریبی سرگرمیوں میں ملوث متعدد سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا۔مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے جموں وکشمیر کے متعلق پیش کئے گئے بجٹ کے بارے میں منوج سنہا نے کہاکہ بجٹ عوام دوست ہے۔
انہوں نے کہاکہ نئے جموں وکشمیر کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں پیسے مختص رکھے گئے۔ان کے مطابق چونکہ جموں وکشمیر میں ستر فیصد آبادی اگریکلچر سیکٹر پر منحصر ہے لہذا اس کی اور خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ سیاحت اور نوجوانوں کی طرف خصوصی طورپر دھیان مرکوز کیا گیا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بجٹ بہت ہی اچھا ہے اور اس سے یوٹی میں تعمیر وترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ازدواجی مقدمات میں اضافہ

Next Post

سرحد پر دراندازی کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں: بی ایس ایف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سرحد پر دراندازی کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں: بی ایس ایف

سرحد پر دراندازی کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں: بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan