• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک

متعدد مزدور لاپتہ ہوئے ہیں ، ریسکو آپریشن بڑے پیمانے پر شروع

Online Editor by Online Editor
2023-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سونہ مرگ میں مٹی کا تودا گر آنے سے کم سے کم 9 رہائشی مکانوں کو نقصان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/28مارچ:
سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ایک جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ ابھی تک جے سی بی آپریٹر کی لاش کو برآمد نہیں کیا جاسکا ہے ۔ ادھر ذرائع نے بتایا کہ برف ہٹانے میں مصروف دیگر مزدور بھی لاپتہ ہوئے ہیں جن کو ڈھونڈنے کیلئے بڑ؁ پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔
اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں برینگ ویلی اور چناب وادی کے کشتواڑ ضلع کے درمیان واقع مشہور پہاڑی درے سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے میں مصروف ایک جے سی بی آپریٹر منگل کو برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایاکہ کئی JCBs علاقے میں برف ہٹانے میں مصروف تھے کہ اچانک برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے وہ برف کی زد میں آگیا۔ انہوں نے بتایا کہ فوری طور پر ایس ایچ او لارنو کے ہمراہ تحصیلدار لارنو کی نگرانی میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اب تک ایک جے سی بی آپریٹر کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے جبکہ ممکنہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹس بتاتی ہیں کہ برف صاف کرنے میں مصروف افراد میں سے دو افراد لاپتہ ہیں لیکن صحیح تفصیلات کی تصدیق ابھی جاری ہے۔ "ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے اور ہم کسی بھی لاپتہ شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دریں اثنا، افسر نے متوفی جے سی بی آپریٹر کی شناخت جاوید احمد زگو (35) ولد عبدالعزیز زگو ساکن لارنو کے طور پر کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں ہنگو ل کی مردم شماری مکمل

Next Post

سرمایہ کار جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کرکے خطے کی ترقی میں رول نبھائیں : وزیر داخلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے

سرمایہ کار جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کرکے خطے کی ترقی میں رول نبھائیں : وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan