• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

کئی علاقوں میںبجلی کی عدم دستیابی سے سحری اور افطاری لوگ شمع تلے کرنے پر مجبور

Online Editor by Online Editor
2023-03-31
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /31مارچ :
ماہ رمضان میں لوگوں کو تمام تر بنیادی سہولیات بہم رکھنے کے سرکاری دعوئوں کے بیچ وادی کے اطراف و اکناف میں لوگوں کو بجلی کی عدم دستیابی کو لیکر کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔ جنوبی کشمیر کے درجنوں علاقوں میں ماہ مقدس کے ان ایام میں بھی افطاری اور سحری کے اوقات لوگوں کو بجلی کی سپلائی میسر نہ ہونے کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ ایام میں بھی پانی کی عدم دستیابی کے باعث لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ جہاں ماہ رمضان سے قبل انتظامیہ نے بڑے دعوئے کئے تھے کہ لوگوں کو تمام تر سہولیات بہم رکھی جائے گی تاہم سحری اور افطاری کے اوقات ان علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے ہر سو گھپ اندھیرا چھا ہوتا ہے جس کے باعث مقامی لوگ شمع کے نیچے کھانا کھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ان علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی پر صافین نے انتظامیہ کے خلاف سخت غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ایک طرف سے جہاں بجلی میسر نہیں ہوتی وہیں ماہ ختم ہونے سے قبل ہی انہیں بجلی کی بلیں ارسال کی جاتی ہے جو کہ صارفین کے ساتھ نا انصافی ہے ۔
صارفین نے مطالبہ کیا کہ علاقے میں بجلی کی سپلائی بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا ئیں ۔ ادھرشمالی کشمیر سے بھی نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ بیشتر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے جبکہ ماہ رمضان کے مقد س ماہ میں سحری اور افطاری کے اوقات بجلی دستیاب نہ ہونے کے باعث مقامی آبادی کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور محکمہ بجلی خواب غفلت میں محو ہے ۔
خیال رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے آئے روز بیانات سامنے آتے ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لوگوں کو ماہ مقدس میں تمام سہولیا ت خاص طور پر سحری اور افطاری کے اوقات بنا خلل بجلی سپلائی بہم رکھی جائے گی تاہم سارے دعووے زمینی صورتحال کے برعکس ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسمہ بٹ۔۔۔ بھیڑوں کا فارم شروع کرنے والی سرینگر کی کامیاب کاروباری

Next Post

وادی کے طول ارض میں بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات کیلئے 200 ای بسیں چلانے کافیصلہ 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں اور سرینگر میں جلد دو سو الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی

وادی کے طول ارض میں بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات کیلئے 200 ای بسیں چلانے کافیصلہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan