• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گزشتہ 3 سالوں میں 185 بیرونی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خریدی / نیتی آنند رائے

کل 1559کمپنیوں نے بشمول ملٹی نیشنل کمپنیوں نے مرکزی زیر انتظام علاقے میں سرمایہ کاری کی

Online Editor by Online Editor
2023-04-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امرناتھ بادل پھٹنے کے دوران 15 افراد کی موت، کسی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں: حکومت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /05اپریل :
گزشتہ 3 سالوں میں 185 بیرونی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خریدی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق کل 1559 ہندوستانی کمپنیوں نے بشمول ملٹی نیشنل کمپنیوں نے مرکزی زیر انتظام علاقے میں سرمایہ کاری کی ہے۔
مرکز ی سرکار نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر سے باہر کے 185 افراد نے سال 2020،2021اور سال 2022کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں زمین خریدی ہے۔ایک سوال کے تحریری جواب میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ سال 2020 میں صرف ایک شخص زمین خریدی جبکہ سال 2021 میں 57 افراد اور سال 2022 میں 127 بیرون ریاستی افراد نے جموں کشمیر میں زمین کی خریداری کی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق پچھلے تین سالوں کے دوران یوٹی سے باہر کے لوگوں نے کوئی زمین نہیں خریدی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق کل 1559 ہندوستانی کمپنیوں نے بشمول ملٹی نیشنل کمپنیوں نے یوٹی میں سرمایہ کاری کی ہے۔سال 2020-21مالی سال میں، 310 حقداروں کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ 2021-22میں 175 اور سال 2022-23میں 1074کمپنیوں نے جموں کشمیر میں سرمایہ کاری انجام دی ۔ انہوں نے کہا کہ لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، کوئی بھی ہندوستانی کمپنی، بشمول کثیر القومی کمپنیوں نے گزشتہ تین سالوں کے دوران یوٹی میں سرمایہ کاری کی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے اننت ناگ میں ’پلاسٹک دیں، سونا لیں‘ پہل شروع کی گئی

Next Post

پائین شہر کے نوجوان کے قتل کا معمہ حل، میاں بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پائین شہر کے نوجوان کے قتل کا معمہ حل، میاں بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار: پولیس

پائین شہر کے نوجوان کے قتل کا معمہ حل، میاں بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan