• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

این آئی اے نے الہدی ‏ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

Online Editor by Online Editor
2023-04-06
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،06اپریل:

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے بدھ کے روز الہدی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے خلاف عسکریت پسند فنڈنگ معاملے میں چارج شیٹ داخل کی۔الہدی ‏ایجوکیشنل ٹرسٹ کا تعلق کلعدم تنظیم جماعت اسلامی سے ہے۔این آئی اے کے ایک ترجمان کے بیان کے مطابق جماعت اسلامی جموں و کشمیر کو ‏‏2019 میں غیر قانونی ایسوسی ایشن قرار دیا گیا تھا۔این آئی اے نے سنہ 2022 میں ممنوعہ تنظیم کی مشتبہ سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے ایک مقدمہ ‏درج کیا تھا۔ این آئی اے کے مطابق جموں و کشمیر میں وسیع تحقیقات اور متعدد چھاپوں کے بعد آج این آئی اے نے خصوصی عدالت میں چارج شیٹ ‏داخل کی۔

این آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں مقیم حزب المجاہدین کا عسکریت پسند مشتاق احمد میر سمیت چار افراد اور اداروں کے خلاف چارج شیٹ ‏میں نامزد کیا۔ اس معاملے میں جن دیگر افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں الہدی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے رکن محمد عامر شمشی اے ایچ ای ٹی کے ‏چیئرپرسن اور عبدالحمید گنائی ہیں۔ ان چاروں افراد پر پر یو اے (پی) ایکٹ اور آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت الزام عائد کیے گئے ہیں۔این آئی ‏اے کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ محمد عامر شمشی الہدی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے روز مرہ کے کام کے ذمہ دار تھے، جسے جماعت اسلامی ‏نے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے ساتھ تشکیل دیا تھا۔

عامر شیشی نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے لیے تعلیمی اور مذہبی عطیات کی شکل میں ٹرسٹ کے ذریعے فنڈز اکٹھا کئے۔ اس نے فنڈز اپنے ‏شریک ملزم امیر جماعت (جے ای آئی جے اینڈ کے کے سربراہ) عبدالحمید گنائی کو دئے تاکہ کالعدم تنظیم کے بھارت مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھایا جا ‏سکے۔ترجمان نے کہا کہ عامر شمشی نے مشتاق احمد میر کے ساتھ بھی سازش کی جو کہ اصل میں راجوری کا رہنے والا ہے۔ مشتاق نے عامرر کو ‏پاکستان سے حوالات کے ذریعے فنڈز بھیجے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غلام نبی آزاد کی کتاب کا اجرا، کہا راہل کی وجہ سے کانگریس چھوڑی

Next Post

پولیس کا بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پولیس کا بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan