• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گاندربل کے مضافتی علاقہ میں نیپالی مزدور سمیت دو کی موت

Online Editor by Online Editor
2023-04-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل،14اپریل:
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل کے مضافاتی علاقہ صفاپورہ کوہستان کالونی میں ‏ایک 55 سالہ نیپالی مزدور کا انتقال ہوگیا۔ اس معاملہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ چھابی لال وہوا کرما ولد نار سنگھ وہوا ‏کرما ساکن ججر کوٹ پردیش کرنالی نیپال، مامر کنگن میں نالہ سندھ پر ہاتھ دھورہے تھے کہ اس دوران ان کا پیر پھسل ‏گیا، جس کے بعد سندھ نالہ میں ڈوبنے سے ان کی موت ہوگئی۔ نیپالی مزدور کے ڈوبنے کے بعد ان کے ساتھیوں ‏نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ ایس ڈی پی او کنگن مظفر جان نے بتایا کہ نیپالی مزدور کی لاش یچھ ہامہ کنگن کے ‏قریب نالہ سندھ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپالی مزدور کے ڈوبنے کے بعد اس کے ساتھیوں نے ‏اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مذکورہ علاقہ میں نیپالی مزدور کی موت کے علاوہ ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے 55 سالہ گلزار ‏احمد میر ولد غلام محمد ساکن کوندہ بل صفاپورہ، اپنے گھر سے سحری کھا کر نکلے تھے تاکہ کان میں جاکر پتھر ‏نکال کر فروخت کرسکیں۔ پتھر کو کان سے نکالنے کے دوران وہ گرگئے اور موقعے پر ہی ان کی موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں ‏نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو ضلع ہسپتال گاندربل ‏منتقل کیا جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کرکے لاش لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ پولیس نے معاملہ کی تفتیش شروع کر دی ‏ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عید کی نماز کا وقت

Next Post

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان کی موت

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan