• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ایل جی منوج سنہا کو تحریری خط

Online Editor by Online Editor
2023-04-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کے لئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 15اپریل:

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان سر ی نگر)نے لیفٹیننٹ گورنر شری منوج ‏سنہا کو ایک تحریری خط میں اس بات پر زور دیا کہ وہ ڈائٹ اور ’ایس سی ای آر ٹ‘کے دفاتر کو بائز ہائی اسکول سونہ وار منتقل کرنے کے فیصلے پر نظر ‏ثانی کریں۔‎ انہوں نے کہا کہ اندیشہ ہے کہ مذکورہ اسکول کا گراؤنڈ، جس کو علاقے کے نوجوان گزشتہ 5دہائیوں سے کھیل میدان کے طور پر استعمال کررہے ہیں، ‏اب کھیلوں سرگرمیوں کے لئے دستیاب نہیں ہوگا۔‎

یہ بات قابل ذکر ہے کہ انچارج حلقہ انتخاب لالچوک احسان پردیسی کی قیادت میں علاقہ سونہ وار، بٹہ وارہ، اندرا نگر اور ملحقہ علاقوں کے ایک ‏وفد نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے پارٹی ہیڈ کوارٹر نوائے سبھا کمپلیکس میں ملاقات کی اور اس معاملے میں ان سے مداخلت کی ‏درخواست کی۔‎ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے خط میں ایل کی توجہ معاملے کی جانب مرکوز کراتے ہوئے کہا کہ مذکورہ دفاتر کی منتقلی سے نہ صرف وہاں کے ‏طلباءکی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیاں متاثر ہوں گی بلکہ اس سے اسکول کی ہائر سیکنڈری سطح تک اپ گریڈیشن پر بھی اثر پڑے گا۔‎

اس کے علاوہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف مقامی لوگوں کی ناراضگی کی سب سے بڑی وجہ ان کا یہ خدشہ ہے کہ مذکورہ اسکول کا گراونڈ جسے ‏ایک وسیع آبادی کے نوجوان کھیل کے میدان کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، میں کھیل سرگرمیوں میں رکاوٹ آجاے گی۔‎ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایل جی سے تاکید کہ وہ ذاتی طور پر اس کا جائزہ لیں اور موجودہ منظر نامے کے پیش نظر، جب ہمارے نوجوانوں کی ایک بڑی ‏تعداد منشیات جیسے بدعات کی لت میں مبتلا ہورہی ہے،اس معاملے پر نظر ثانی کریں۔‎

انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ اگر مذکورہ علاقوں کے نوجوانوں کو کھیل کے میدان کی سہولیات میسر نہیں ہونگی تو خدا نہ خواستہ وہ بھٹک سکتے ہیں۔‏‎

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر وقف بورڈ نے اپنے اسکولوں کیلئے رہنما خطوط جاری کئے

Next Post

بے ذائقہ چاول _

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بے ذائقہ چاول _

بے ذائقہ چاول _

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan