• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ‏رواں برس عسکریت پسندی کے واقعات میں کمی

Online Editor by Online Editor
2023-04-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نو گام سرینگر میںفورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی ،2جنگجو از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ،16اپریل:
دو روز قبل جہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی صورتحال کے ‏حوالے سے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ وہیں اس دوران انہوں نے سرحد پار سے ہونے والی دراندازی میں ‏خاطر خواہ کمی اور امن و امان میں بہتری کے لیے سیکورٹی ایجنسیز اور خطے کی انتظامیہ کی کوششوں کی ‏تعریف کی۔ وزیر داخلہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب بھارت آئندہ ماہ وادی میں جی -20 اجلاس منعقد ‏کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
پولیس کے عداد و شمار پر نظر ڈالیں تو گذشتہ برس کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں رواں برس عسکریت پسندی ‏سے متعلق ہلاکتوں میں 81.52 فیصد کمی آئی ہے۔ جہاں گذشتہ برس کے پہلے چار ماہ کے دوران 92 افراد ہلاک ‏ہوئے تھے وہیں رواں برس ابھی تک صرف 17 ہلاکتیں درج کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت ‏کے ساتھ بات کرتے ہوئے جموں و کشمیرپولیس کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا تھا کہ ’’گزشتہ برس جنوری ماہ ‏کے دوران عسکریت پسندی سے متعلق 13 واقعات پیش آئے تھے، جن میں دو سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور ‏‏22 عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے وہیں کسی بھی عام شہری کی جان نہیں گئی۔ اس کے مقابلے میں رواں برس ‏عسکریت پسندی سے متعلق پانچ واقعات پیش آئے جن میں سات عام شہری اور چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے ‏تھے۔‘‘‏
ان کا مزید کہنا تھا کہ فروری کا مہینہ گزشتہ برس کے مقابلے میں لگ بھت ایک جیسا ہی تھا جہاں گزشتہ ‏برس فروری میں رونما ہوئے چھ عسکری واقعات میں ایک عام شہری، تین سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور سات ‏عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے وہیں رواں برس فروری کے مہینے میں پیش آئے چار واقعات میں ایک عام ‏شہری، ایک سیکورٹی فورسز اہلکار اور تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
سنہ 2022 کے مارچ اور اپریل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے افسر کا کہنا تھا کہ جہاں گزشتہ برس مارچ ‏میں 17 عسکری کارروائیوں میں 24 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں آٹھ عام شہری، تین سیکورٹی فورسز اہلکار ‏اور 13 عسکریت پسند شامل تھے وہیں اپریل مہینے میں بھی 17 عسکری کارروائیاں رونما ہوئی تھیں جس میں ‏‏33 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں دو عام شہری، پانچ سیکورٹی فورسز اہلکار اور 26 ‏عسکریت پسند شامل تھے۔
سال 2023 کی بات کرتے ہوئے افسر کا کہنا تھا کہ ’’گزشتہ برس ہمارے سامنے ٹارگیٹ کلنگ ایک بہت بڑا ‏چیلنج تھا تاہم اب اس پر پوری طرح سے قابو پایا جا چکا ہے۔ اعداد و شمار بھی ہمارے دعووں کی تصدیق کرتے ‏ہیں۔ امسال مارچ کے مہینے میں عسکریت پسندی سے منسلک صرف ایک واقعہ پیش آیا اور اس میں بھی ایک ‏عسکریت پسند ہی ہلاک کیا گیا۔
وہیں اپریل میں بھی عسکریت پسندی سے منسلک صرف ایک ہی واقعہ پیش آیا لیکن کوئی بھی ہلاکت نہیں ‏ہوئی۔ جہاں گزشتہ برس سو سے زیاد مقامی عسکریت پسند سرگرم ھتے وہیں آج صرف 28-29 ہی ہیں۔ ان کو بھی ‏جلدی پکڑ لیا جائے گا یا ہلاک کر لیا جائے گا۔ وہیں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بھی تقریباً اتنی ہی ‏ہوگی۔ غیر ملکی عسکریت پسندوں کی صحیح تعداد کا اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ وہ کسی خاص علاقے تک محدود ‏نہیں رہتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بے ذائقہ چاول _

Next Post

سات سے آٹھ ہزار کے قریب نابالغ وادی کشمیرمیں گاڑیاں سکوٹرموٹرسائیکل اورسکوٹیاں چلانے میں ملوث

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سات سے آٹھ ہزار کے قریب نابالغ وادی کشمیرمیں گاڑیاں سکوٹرموٹرسائیکل اورسکوٹیاں چلانے میں ملوث

سات سے آٹھ ہزار کے قریب نابالغ وادی کشمیرمیں گاڑیاں سکوٹرموٹرسائیکل اورسکوٹیاں چلانے میں ملوث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan