• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام

محکمہ ٹریفک کے اہلکار فرائض انجام دینے کے باوجود ٹریفک جام پر قابل پانے میں ناکام

Online Editor by Online Editor
2023-04-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/18اپریل
عید الفطر کے پیش نظرشہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر مرکزی جگہوں پر ٹریفک جام کے بدترین مناظر دیکھے گئے جس کی وجہ سے گاڑیوں میں درماندہ لوگوں کو شدید زہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا ۔ شہر سرینگر کے جہانگیر چوک، بٹہ مالو آورن کراسنگ کے علاوہ ڈلگیٹ ، اور امیراکدل سے لیکر مہاراجہ بازار تک آج ٹریفک جام کے سخت مناظر دیکھنے کو ملے جبکہ بمنہ بائی پاس کراسنگ پر بھی گھنٹوں ٹریفک جام رہا جس کے نتیجے میں لوگوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا ۔
سب سے زیادہ بدترین ٹریفک جام ٹورسٹ رسپشن سنٹر سے ہوتے ہوے زیرو برج راجباغ تک دکھائی دیاجہاں سینکڑوں کی تعداد میں چھوٹی نجی ومسافر گاڑیوں کے علاوہ موٹرسائیکل اور آٹورکھشا لمبی لمبی قطاروں میں کھچوے کی چال چلتے دکھائی دئے ۔ ٹریفک کے بے ہنگم ہجوم کی وجہ سے پید ل چلنے والے لوگوں کو بھی شدید دشواریاں پیش آرہی تھیں ۔ اس کے علاوہ ٹریفک جام میں پھنسی ایمبولینسوں کو بھی آگے جانے کیلئے جگہ نہیں مل پارہی تھی جو ایمبولنسوں میں موجود مریضوں کیلئے باعث پریشانی بنا۔
ادھر اس مختلف جگہوں پر محکمہ ٹریفک کے اہلکار و افسران اپنے فرائض انجام دیتے دیکھائی دے رہے تھے تاہم وہ بھی ٹریفک جام پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوپارہے ہیں ۔ اس ضمن میں محکمہ ٹریفک کے ایک افسر نے کہا کہ لوگ اگر صبر و تحمل سے کام لیکر اپنی لائنوں پر گاڑیاں چلاتے تو ٹریفک جام نہیں ہوتا کیوں کہ جب نجی گاڑی والے اور آٹو رکھشاوالے ایک دوسرے پر سبقت لنے کی کوشش کرتے ہیں اور اورٹیک کرتے ہیں تو دوسری جانب سے آنے والے ٹریفک کی نقل و حمل میں رُکاوٹ پیدا ہوتی ہے اکثر اوقات میں یہی ٹریفک جام کا باعث بنتا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرینگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر چل رہے کام کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل میں رُکاوٹ پیدا ہوئی ہے جس کے باعث ٹریفک جام پیش آتا ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرسوں کے کھیت ‏سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Next Post

شب قدر کے موقعے پر مسجدوں خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کاانقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شب قدر کے موقعے پر مسجدوں خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کاانقاد

شب قدر کے موقعے پر مسجدوں خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کاانقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan