• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا راجوری – پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Online Editor by Online Editor
2023-04-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اننت ناگ تصادم : ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،21 اپریل:

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعرات کو ملی ٹنٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا راجوری- پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بٹہ ڈوریا علاقے کے گھنے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کرکے وہاں ممکنہ طور پر چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش شروع کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر وہاں چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے ڈورن اور سنفر کتوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پونچھ اور راجوری سرحدی اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور سرحد پر چوکسی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرنے والی ہے۔
فوجی ذرائع کے مطابق ضلع پونچھ کے بھمبر گلی علاقے میں جمعرات کو ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوانوں برسر موقع ہی از جان جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ ملی ٹنٹوں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے بعد گرینیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جموں و کشمیر کی دیگر سیاسی جماعتوں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جموں میں ویشو ہند پریشد اور بجرنگ دل نے اس واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر ی لڑکی کو انڈین بک آف ریکارڈز سے ملا گولڈ میڈل

Next Post

بھارت میں کورونا کے 884 نئے کیسز، 19 مریضوں کی موت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ، ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بنے

بھارت میں کورونا کے 884 نئے کیسز، 19 مریضوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan