• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ہائی کورٹ سے ملی راحت

Online Editor by Online Editor
2023-04-26
in تازہ تریں
A A
کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ہائی کورٹ سے ملی راحت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ،26اپریل:
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بالآخر، ایک دلچسپ اور اہم پیش رفت میں، کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو وادی کشمیر میں ‏کام کرنے کے لیے عبوری ریلیف دے دیا ہے جبکہ جموں و کشمیر انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’’کسی بھی غیر لائسنس یافتہ ایگریگیٹر ‏کمپنی کو خطے میں کام کرنے کی اجازت نہ دیں۔‘‘‏
جسٹس ایم اے چودھری (کے کورم) نے کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ریلیف دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے عرضی کی سماعت کر لی ہے۔ درخواست ‏کے ساتھ ساتھ عبوری ریلیف کی درخواست میں بھی چار ہفتے کے اندر نوٹس جاری کی جا سکتی ہے۔‘‘ ہائی کورٹ نے کیس کی اگلی سماعت ‏‏24 مئی 2023 کو مقرر کی ہے۔ عدالت نے 19 اپریل 2023 کو سنائے گئے ایک حکم میں مزید کہا تھا :’’دریں اثنا، سرکاری جواب دہندگان اس ‏بات کو یقینی بنائیں گے کہ کسی بھی غیر لائسنس یافتہ ایگریگیٹر کمپنی کو جموں اور کشمیر یونین ٹیریٹری میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے ‏گی۔‘‘‏
عدالت نے یہ فیصلہ آلا کیبس اینڈ ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ نامی ایک کیب ایگریگیٹر کمپنی کی جانب سے دائر کی گئی عرضی کی سماعت کے دوران ‏سنایا۔ آلا کیب نے 6 اپریل 2023 کو عدالت سے رجوع کیا اور یہ دعویٰ کیا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ ان کی ایگریگیٹر لائسنس دینے کی ‏درخواست پر غور کرنے میں ناکام رہی ہے۔
کمپنی نے اپنے وکلاء – عادل منیر اندرابی اور انیس الاسلام – کے ذریعے درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ ’’202 کے یس او 322 میں ‏وضع کردہ ضوابط کی تعمیل میں ’ایگریگیٹر لائسنس‘ دینے کے لیے درخواست گزار کی عرضی پر غور کرنے میں ناکام ہونے سے بھی ناراض ‏ہیں۔ نوو کیبس پرائیویٹ لمیٹڈ، جگنو کیبس، ہالہ کیبس، آن ٹائم کیبز اینڈ ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ، مذکورہ ایگریگیٹر لائسنس کی عدم موجودگی میں غیر ‏قانونی طور پر کام کر رہے ہیں۔‘‘‏

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس آئی یو نے پانچ ‏ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

Next Post

مینڈھر میں سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار از جان، ساتھی زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

مینڈھر میں سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار از جان، ساتھی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan