• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

رواں برس کے دوران ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-04-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آزادی کا امرت مہوتسو نے چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا :ایل جی منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،28اپریل:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ رواں برس کے دوران ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ ایک کروڑ 88 ہزار سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی اور امسال یہ تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کرنے کی امید ہے۔ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے سیمپورہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پچھلے سال ریکارڈ تعداد میں 1.88کروڑ سیاحوں نے جموں وکشمیر کا دورہ کیا تھااور امسال زائد از دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔
منوج سنہا نے مزید کہاکہ پچھلے سال جموں وکشمیر میں بالی ووڈ کی متعدد فلموں کی شوٹنگ ہوئی تھی اور اس سال انتظامیہ اس کاریکارڈ بھی توڈے گی کیونکہ متعدد فلموں ہدایت کاروں نے وادی کشمیر کے سیاحتی مقامات پر فلموں کی شوٹنگ کرنے کے بارے میں آگاہی فراہم کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں روز افزاں اضافہ ہو رہا ہے جس وجہ سے یہاں اس شعبے سے جڑے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بتایا کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ یہاں کے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے اپنے وعدے پر کاربند ہے۔بتادیں کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے سیاحوں کی توجہ یونین ٹریٹری کے اور مبذول کرانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے ہیں۔ملکی اور بین الاقوامی سطح پر روڈ شو ز کے ذریعے سیاحوں کی توجہ وادی کشمیر کی جانب مبذول کرانے کی خاطر سرکار کوشاں ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امرناتھ ‏یاترا کیلئے جموں میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگ منعقد

Next Post

چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہندوستانی فوج نئے یونٹ تیار کر رہی ہے۔ حکام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر زیر زمین سرنگوں کو دریافت کرنے کی خاطر آپریشن کا آغاز

چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہندوستانی فوج نئے یونٹ تیار کر رہی ہے۔ حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan