• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری انکاؤنٹر: تیسرے روز بھی تلاشی آپریشن ہنوز جاری ،اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

Online Editor by Online Editor
2023-05-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں میں سی آئی ایس ایف کی بس پر حملے کے بعد دو جنگجو مارے گئے:پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،7 مئی:
راجوری کے جنگلی علاقے میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا جبکہ فوج نے مزید کئی علاقوں کو محاصرے ‏میں لے لیا ۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ‏علاقے پر نظر گزر رکھی جارہی ہے۔‏‎
اطلاعات کے مطابق راجوری کے کنڈی علاقے میں تیسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا جس دوران مزید کئی علاقوں کو محاصرے ‏میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے۔فوج کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایاکہ ہفتے کے روز راجوری کے جنگلی علاقے میں ‏سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین آمنا سامنا ہوا تھا اور اس کے بعد گولیوں کا تبادلہ نہیں ہوا۔ان کے مطابق علاقے میں موسمی ‏صورتحال کافی خراب ہے لیکن اس کے باوجود بھی سیکورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مفرور ملی ‏ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر فضائیہ کی بھی خدمات حاصل کی گئی ۔موصوف فوجی آفیسر نے بتایا کہ اضافی فوجی دستوں کی مدد سے جنگلی ‏علاقے میں تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی گئی ہے اور یہ کہ آپریشن میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے۔‎
دریں اثنا دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن کے بیچ ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔‎
ذرائع نے بتایا کہ راجوری ، پونچھ میں ایل او سی پر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا تاکہ امکانی حملوں کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا جاسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏سرحدوں پر فوج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سرحدی علاقوں میں لوگوں پر نظر ‏گزر رکھی جارہی ہیں جبکہ اہم شاہراوں پر خصوصی ناکے لگائے گئے جہاں پرہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔بتادیں کہ فوج کے مطابق ‏راجوری کے کنڈی علاقے میں جمعہ کو جنگجوؤں کے حملے میں پانچ فوجی جوان از جان جبکہ ایک افسر شدید زخمی ہوا تھا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ‏ہے کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتے کے روز راجوری اور پونچھ اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا تھا۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے 300 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سکریٹری ٹورازم

Next Post

سرینگر میں جی 20 اجلاس کی تیاریاں زوروں پر جموںو کشمیر اپنی سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کیلئے تیار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سرینگر میں جی 20 اجلاس کی تیاریاں زوروں پر جموںو کشمیر اپنی سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کیلئے تیار

سرینگر میں جی 20 اجلاس کی تیاریاں زوروں پر جموںو کشمیر اپنی سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan