• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے

Online Editor by Online Editor
2023-05-11
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں سرکاری صطح پر کی جارہی ہیں جبکہ امسال امرناتھ یاترا کے ‏لیے 123 لنگر عقیدت مندوں کے لیے قایم کیے جائیں گے۔ یہ لنگر یاترا کے دونوں راستوں (بلتل اور پہلگام) پر ‏لگائے جائیں گے۔اس حوالے سے امرناتھ شرائن بورڈ نے لنگر تنظیموں کو اجازت دے دی ہے۔ بورڈ نے لنگر تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ اپنے سیواداروں کے کاغذات 15 مئی تک بھیج دیں۔ لنگر والوں سے کہا گیا ہے ‏کہ وہ 15 جون تک اپنے مقامات پر پہنچ جائیں۔اجازت ملتے ہی لنگر تنظیموں نے ضروری سامان اکٹھا کرنا شروع کر ‏دیا ہے۔ یاترا کے راستوں کے علاوہ لکھن پور سے لیکر پہلگام اور بلتل تک 50 سے زیادہ لنگر لگائے جانے ‏ہیں، جس کے لیے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کی طرف سے اجازت دی جائے گی۔
اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں واقع بابا امرناتھ کا دھام ہندوؤں کا ایک بڑا یاتری مرکز ہے۔ یہ سطح سمندر سے ‏تقریباً 13,600 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ سفر پر جانے کے دو راستے ہیں۔ ایک پہلگام اور دوسرا بال تال سونہ مرگ ‏سے۔ پہلگام کا راستہ لمبا ہے۔ دوسری طرف بال تال کا راستہ چھوٹا ہے لیکن اس میں خطرات زیادہ ہیں۔ اس سال ‏امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی اور رکشا بندھن کے دن یعنی 31 اگست کو ختم ہوگی۔
بتادیں کہ یاترا کے دونوں راستوں پر لنگر فراہم کرنے کے لیے 123 لنگر تنظیموں نے شرائن بورڈ کو درخواست دی تھی۔ اجازت ملنے کے بعد شرائن بورڈ نے 15 مئی تک سیواداروں کے دستاویزات طلب کیے ہیں جن میں پولیس ‏تفتیشی سرٹیفکیٹ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ بھی شامل ہے۔ اگرچہ لنگر تنظیموں نے مختلف مدت کے لیے ‏درخواست دی تھی، لیکن بورڈ نے یاترا کی پوری مدت کے لیے اجازت دے دی ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ سال 117 لنگر ‏لگائے گئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر ی ہانگل کے بعد اب پرندوں کی شماری کاکام شروع ہونے جارہاہے

Next Post

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کو آسان بنانے کیلئے حکومت کوشاں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں اپریل سے ‏پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کو آسان بنانے کیلئے حکومت کوشاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan