• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جی ٹونٹی اجلاس کے لئے مخصوص کردہ مقامات کو تبدیل کرنا خارج از امکان : چیف سیکریٹری

Online Editor by Online Editor
2023-05-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جی 20 ایونٹ کی کامیابی حکومت کے ہر عہدیدار کی اجتماعی ذمہ داری ہے: چیف سکریٹری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ہفتہ کے روز بتایا کہ سری نگر آج جتنا حسین و جمیل ‏دکھائی دے رہا ہے ماضی میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔‎
انہوں نے بتایا کہ جی ٹونٹی کے حوالے سے سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔‎
چیف سیکریٹری نے واضح کیا کہ جی ٹونٹی اجلاس کے حوالے سے جن مقامات کی نشاندہی کی گئی انہیں تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔‎
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔‎ انہو ں نے کہاکہ سری نگر کی خوبصورتی سب کے سامنے عیاں ہے اور میں یہ دعوئے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کھبی دیکھنے کو نہیں ملا تھا۔‎
ان کے مطابق اس سے یہاں کے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا ۔‎ چیف سیکریٹری نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2018-19میں نو ہزار پروجیکٹ مکمل کئے گئے جبکہ اس کے بعد 92ہزار ‏پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں۔‏‎
جی ٹونٹی اجلاس کے بعد بھی تعمیر وترقی کے کام جاری رکھنے کے بارے میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ کام ہر صورت میں جاری رہیں گے۔‎
ایک اور سوال کے جواب میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ پائین شہر میں بھی تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں اور ہیرٹیج مقامات کو بھی ‏ترقی سے ہمکنار کیا جارہا ہے۔‎ جی ٹونٹی مقامات کو تبدیل کرنے کے بارے میں جب چیف سیکریٹری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ مخصوص کردہ مقامات کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے ۔‏‎

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کی شلپا چاکو ہنڈو نے مسز انڈیا یونیورسل 2023 کاخطاب جیتا

Next Post

الیکشن، جموں و کشمیر کی تمام بیماریوں کا علاج: آزاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سونیا گاندھی کی صحت سے کھلواڑ کر رہی ہے ای ڈی : غلام نبی آزاد

الیکشن، جموں و کشمیر کی تمام بیماریوں کا علاج: آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan