• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے بارے میں تازہ ترین خصوصیات اور معلومات کے جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا

Online Editor by Online Editor
2023-05-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے بارے میں تازہ ترین خصوصیات اور معلومات کے جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/22؍مئی:
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج کمشنر سیکرٹری آئی ٹی پریرنا پوری کی موجودگی میں مختلف سرکاری محکموں کی طرف سے معلومات اور خدمات کی مربوط ترسیل کے لئے ایک سنگل وِنڈو پلیٹ فارم جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا۔ ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے خدمات اور معلومات پیش کرنے والے اِس جامع پلیٹ فارم کو بنانے کے لئے محکمہ آئی ٹی اور این آئی سی کی سراہنا کی۔اُنہوں نے کہا کہ یہ پورٹل خدمات حاصل کرنے والے یا یوٹی کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والے تمام لوگوں کے لئے وَن سٹاپ سلوشن کے طور پر کام کرے گا۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹر ی نے آ ن لائن خدمات پر عوام کے ردِّعمل کے بارے میں بھی دریافت کیا۔اُنہوں نے آر اے ایس پورٹل پر درخواست دہندگان کے تاثرات اور عوامی خدمات کی بروقت فراہمی کے لئے آٹو اپیل سسٹم کے ساتھ خدمات کے مربوط کی صورتحال کا بھی نوٹس لیا۔
تقریب آغاز کرنے کے دوران بتایا گیا کہ اِس پورٹل کا مقصد ملک کے شہریوں کو جموںوکشمیر کے بارے میں جامع معلومات فراہم کرنا ہے ۔ پورٹل سے فراہم کردہ بنیادی افعال یوٹی میں حکومتی ڈھانچے ، بجٹ ، کلیدی نوٹیفیکشنز ، سرکاری سکیموں ، اہم اَفسران ، اہم اِداروں ، نیوز فیڈ ، سوشل میڈیا اور ایمرجنسی رابطوں وغیرہ سے متعلق ہیں۔ یہ شہریوں،کاروباری اِداروں اور بیرون ملک مقیم لوگوں کے لئے لین دین کی سرکاری خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔
اِس موقعہ پر جانکاری دی گئی کہ پورٹل کے مختلف حصوں اور خصوصیات میں یوٹی کا پروفائل شامل ہے اور یہ تین زبانوں انگریزی ، اردو اور ہندی میں دستیاب ہے ۔حکومت اور اس کے اَفسران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والا ایک الگ سیکشن ہے ۔ اِس میں جموںوکشمیر محکموں او رتمام اَضلاع کے روابط بھی شامل ہیں۔ ایل جی آفس ، جی اے ڈی ، جے اینڈ کے پولیس ، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ، ٹریفک پولیس ، ایس کے آئی ایم ایس ، اِی ڈی آئی ، جے کے پی ایس سی ،جے کے ایس ایس بی ، اِی ۔ اُنّت ، اِی گورنمنٹ انیشیٹوز ، موبائل ایپس ، تعلیمی اِدارے ، شہری خدمات ، ٹینڈر جیسے کچھ اہم ویب سائٹس کے اہم لنکس اور اِشتہار پورٹل پر دستیاب ہے۔
پورٹل کی اہم بات یہ ہے کہ پورٹل جموںوکشمیر سے متعلق تازہ ترین خبروں اور واقعات کے بارے میں بھی معلومات اور لوگوں کو مستند معلومات فراہم کرتا ہے ۔ ایکسپلور جے اینڈ کے سیکشن میں جموںوکشمیر کی خوبصورتی شامل ہیں اور اِس جگہ کو دستکاری ، سیاحت ، آرٹس اینڈ کلچر ، باغبانی ، شری اَمرناتھ جی شرائین، شری ماتا ویشنو دیوی شرائین وغیرہ کے لئے تلاش کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی اِنکشاف ہوا کہ پورٹل ڈی اے آر پی جی کی نیشنل اِی ۔ سروس ڈیلیوری اسسمنٹ ( این اِی ایس ڈی اے ) کے رہنما خطو ط کے ساتھ صد فیصد شکایات کی گئی ہے اور اس میں ضلع مجسٹریٹوں اور سینئر اَفسران کے رابطہ کی تفصیلات سے اَضلاع کی فہرست بھی شامل ہے ۔ اِس کے علاوہ پورٹل پر’’گریوینس و شکایات‘‘ درج کرنے کی سہولیت بھی ہے۔
اِس تقریب کے دوران چیف سیکرٹری نے محکمہ زراعت (دس) ، محکمہ سماجی بہبود (چار)اور مشن یوتھ (دو) کی 16سکیموں کو ’’ مائی سکیم ‘‘ پورٹل پر بورڈنگ پر بھی آغاز کیا جو حکومت کی طرف سے پیش کردہ تمام مستفید ین پر مبنی سکیموں اور فلاحی پروگراموں کے لئے ایک خصوصی ویب پورٹل ہے۔
ان میں سے متعدد سکیموں میں اِنٹگریٹیڈ شیپ ڈیولپمنٹ سکیم، کسان کریڈٹ کارڈ ، آر کے وِی وائی، پی ایم کسان، نیشنل ایگری کلچر مارکیٹ ، زرعی میکانائزیشن پر ذیلی مشن ، نابینا اَفراد کے لئے رہائشی سکول، ناری نکیتن ، بال آشرم ،تشدد کے شکار بچوں کے لئے مالی اِمداد ،رائز ٹو گیدراور سپیرنگ اَنٹرپرینیور شپ اِنیشیٹو وغیرہ شامل ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں اب بندھ اور ہڑتالیں کی کالیں ماضی بن چکا ہے / جتندر سنگھ

Next Post

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan