• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کولگام کی ایک خصوصی عدالت نے پانچ جنگجوئوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا، اعلامیہ جاری

Online Editor by Online Editor
2023-05-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 22 مئی:
این آئی اے ایکٹ کے تحت نامزد کولگام کی ایک خصوصی عدالت نے سال گذشتہ ایک استانی رجنی بالا اور ایک بینک منیجر ‏وجے کمار سمیت مختلف جرائم اور ٹارگیٹ ہلاکتوں کے مقدمات میں ملوث 5 سرگرم جنگجوئوں کو اشتہاری مجرم قرار دے کر ان کے خلاف ‏اعلامیہ جاری کیا ہے۔‎ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ایس آئی یو کشمیر کی درخواست پر پانچ جنگجوئوں کے خلاف اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔‎
بیان میں ان جنگجوئوں کی شناخت ارجمند گلزار عرف حمزہ ولد گلزار احمد ڈار ساکن کھر بٹہ پورہ پلوامہ،بلال احمد بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن ‏چکی چولنڈ شوپیاں، سمیر احمد شیخ عرف کامران بھائی ولد فاروق احمد شیخ چکی چولنڈ شوپیاں، عابد رمضان شیخ ولد محمد رمضان ‏شیخ ساکن چھوٹی پورہ شوپیاں اور باسط امین بٹ ولد محمد امین بٹ ساکن فرصل کولگام کے بطور کی گئی ہے۔‎ بیان میں کہا گیا کہ اعلامیہ جاری کرنے سے قبل عدالت نے مذکورہ جنگجوئوں کے خلاف غیر ضمانتی وانٹ بھی جاری کیا ہے۔‎ پولیس بیان کے مطابق یہ علامیہ احکامات مذکورہ جنگجوئوں کے آبائی گائوں میں نمایاں مقامات پر پڑھی گئیں اور اعلامیہ کی کاپیاں ان کی ‏رہائش جگہوں، مکانات اور نمایاں جگہوں پر چسپاں کی گئیں۔‎ بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ جنگجوئوں کے خلاف مزید قانونی کارروائیاں انجام دینے سے قبل عدالت نے ان کو عدالت یا تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے ‏سرنڈر کرنے کا موقع دیا ہے۔‎
پولیس بیان کے مطابق ایس آئی یو کی ٹیمیں مقامی پولیس اور مجسٹریٹوں کے ہمراہ کولگام، شوپیاں اور پلوامہ میں مذکورہ جنگجوئوں کے آبائی گائوں گئیں۔‎ انہوں نے کہا کہ اس دوران ایس او پیز پر من و عن عمل کیا گیا۔‎

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

Next Post

کشمیر بھارت میں شوٹنگ کے لیے بہترین جگہ۔ رام چرن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر بھارت میں شوٹنگ کیلئےبہترین جگہ۔ رام چرن

کشمیر بھارت میں شوٹنگ کے لیے بہترین جگہ۔ رام چرن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan