• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کیلئے ماتا کھیر بھوانی مندر میں یاتری بھون کی تعمیر کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2023-05-25
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل/25؍مئی:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گاندربل ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔
کشمیری پنڈت کمیونٹی کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کا خیر مقدم کیا او ران کی طرف سے روایتی فیرن پیش کیا گیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پوجا کی ۔ اِس کے بعد اُنہوں نے جیشٹھا اشٹمی کے سلسلے میں کئے جارہے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل کے تولہ مولہ میں پوتر شرائین کے دورے کے دوران آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے ماتا کھیر بھوانی مندر میں یاتری بھون کی تعمیر کا اعلان کیا۔
اُنہوں نے ضلعی اِنتظامیہ اور تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی کہ وہ بھون کی تعمیر کے لئے تفصیلی پروجیکٹ رِپورٹ تیار کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے آنے والے ماتا کھیر بھوانی میلے کی تیاریو ںکا جائزہ لیا اور اَفسران اور شراکت داروں کو آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کرنے کی ہدایت دی۔
اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کھیر بھوانی میلہ کے لئے اِنتظامات ، بجلی ، پانی کی فراہمی ، ضروری اشیاء ، طبی خدمات کو یقینی بنائیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر پنڈت کمیونٹی کے اَرکان سے بھی گفتگو کی اور ان کے مسائل او رخدشات پر تبادلہ خیال کیا۔
اُنہوں نے صوبائی کمشنر کشمیر کو ہدایت دی کہ وہ کشمیر ی پنڈت کمیونٹی کے اَرکان کے تحفظات کو حاصل کرنے اور خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک نوڈل آفیسر کو نامزد کریں۔
ہر برس جیشٹھا اشتمی کے موقعہ پر گاندرل کے تولہ مولہ میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں کھیربھوانی میلہ کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں جی۔ 20اجلاس میں دعوت کیلئے واقعی شکرگزار ہوں۔ رام چرن

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے عازمین حج کی روانگی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

صوبائی کمشنر کشمیر نے عازمین حج کی روانگی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan