• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے عازمین حج کی روانگی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2023-05-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج عازمین حج کی مقد س سفر پر وروانگی کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی ایک میٹنگ طلب کی۔
میٹنگ میں جموںوکشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز ، ضلع اِنتظامیہ لیہہ او رکرگل کے اَفسران ، چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی ، پی ایچ اِی ، کے پی ڈی سی ایل ، صحت ، سنٹیشن، ایس آر ٹی سی ، آر ٹی او ، خاطر تواضع و مہمان نوازی سمیت مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔
صوبائی کمشنر نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی۔20کی کامیابی کے بعد عازمین حج کی روانگی کے لئے بھی احسن اور بہتر اِنتظامات کئے جائیں گے۔
اُنہوں نے عازمین حج کی سہولیت کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ اَفسران کو متعدد ہدایات جاری کیں۔
اُنہوں نے حج ہائوس بمنہ میں پینے کے پانی کی مناسب سہولیت ، بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے علاوہ یہاں باقاعدگی سے صفائی اور صفائی مہم چلانے کی ہدایت دی۔
صوبائی کمشنر کشمیرنے ایس آر ٹی سی کو ہدایت دی کہ وہ حج ہائوس سے ائیر پورٹ تک عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کے لئے بسیں فراہم کرے۔
میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ پروازوں کی روانگی کا شیڈ ول دو روز میں جاری کیا جائے گا تاہم تمام عازمین سے کہا گیا کہ وہ روانگی کے وقت سے چار گھنٹے قبل حج ہائوس رِپورٹ کریں۔
میٹنگ کو بتایا گیا کہ تمام اَضلاع میں مناسب مقدار میں زرمبادلہ کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ حج ہائوس میںمزید کائونٹر بھی قائم کئے جائیں گے۔
صوبائی کمشنر نے ہوائی اَڈے پر امیگریشن سروس کائونٹر پر حجاج کی بغیر پریشانی او رہموار کلیئر نس کے علاوہ بورڈنگ پاسز کی جلد اَزجلد تقسیم کی بھی ہدایات دیں۔
ٹریفک پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ حج ہائوس کے قریب عازمین کے ساتھ جانے والے رشتہ داروں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کی جگہ کی نشاندہی کرے۔
جموں صوبہ ، لداخ یوٹی اور وادی کشمیر کے دُور دراز علاقوں کے عازمین جو حج ہائوس میں قیام کرتے ہیں ، اُنہیں حج ہائوس بمنہ میں بورڈنگ اور لوجنگ کی سہولیت فراہم کی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

Next Post

آدابِ زندگی اور حُسنِ معاشرت کی اہمیت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
آدابِ زندگی اور حُسنِ معاشرت کی اہمیت

آدابِ زندگی اور حُسنِ معاشرت کی اہمیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan