• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت کی جانچ کیلئے خصوصی مرکز مختص، ڈائریکٹر ہیلتھ سروس جموں

Online Editor by Online Editor
2023-05-26
in مقامی خبریں
A A
 امر ناتھ یاترا کیلئے اب تک تین لاکھ سے زائد یاتریوں نے اپنا اندراج کرایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل جموں صوبے میں ڈائریکٹریٹ آف ہیلتھ سروس جموں نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ‏ارکان کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ایچ ایس جے جکی جانب سے باضابطہ ایک سرکولر جاری کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر ہیلتھ سروس جموں ڈاکٹر راجیو کمار شرما نے کہا کہ امرناتھ یاترا کے ‏پیش نظر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تمام قسم کی چھٹیاں 19 جون سے منسوخ کردی گئی ہیں، سوائے زچگی کی چھٹی اور ایمرجنسی ‏والی چھٹیاں۔ انہوں نے کہا کہ اس آڈر کا یہی مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ (ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف) امرناتھ یاترا کے دوران ‏اپنے خدمات انجام دے سکے۔
انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا میں طبی خدمات انجام دینے کے لیے جموں سے بھی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ڈیوٹی کے لیے ‏کشمیر جاتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے برس امرناتھ یاترا کے لیے جموں سے 18 ڈاکٹرز اور 60 کے قریب پیرا میڈیکل اسٹاف یاترا ‏ڈیوٹی کیلئے کشمیر گئے تھے۔ اس بار بھی امرناتھ یاترا کیلئے یہاں سے اسٹاف اور ڈاکٹرز جائیں گے۔
ڈاکٹر راجیو کمار نے مزید بتایا کہ یاتریوں کے لیے اس بار بھی ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈوں پر طبی ٹیم رکھا جائے گا جو یاترا ‏کے کلیے طبی امداد فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہ اکہ بگھونی نگر، سروال ہسپتال اور باقی جگہوں پر ہیلتھ کی ٹیموں رکھی جائے گی۔ انہوں ‏نے کہا کہ یاتریوں کے لیے کچھ سنٹرز کو مخصوص رکھا گیا ہے جہاں پر وہ فٹنس اور دیگر ٹیسٹس کراسکے ہیں اور آگے یاترا ‏کے لیے جا سکتے ہے۔
واضح رہے کہ امرناتھ یاترا کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ عقیدت مند آف لائن کے ساتھ ساتھ آن لائن بھی رجسٹر کر سکتے ہیں۔ اس ‏بار امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہو کر 31 اگست تک جاری رہے گی۔ یہ سفر کل 62 دن کا ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گجراتی ٹھگ کو سکیورٹی دینے والے پولیس افسر کا تبادلہ

Next Post

قومی چمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑی چمکے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
قومی چمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑی چمکے

قومی چمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑی چمکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan