• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام جنسی ہراسانی معاملے میں ملزم گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-05-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بچوں سے زیادتی کرنے والا گرفتار، پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،30مئی:

جموں و کشمیر پولیس نے بڈگام نارکرہ کے ایک رہائشی کو مبینہ طور پر ایک طالبہ کو جنسی طور ‏پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی گاڑی کو بھی ضبط کرلیا۔

بڈگام: جموں و کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام ‏میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ 29 مئی کو ایک نوجوان لڑکی نے اسے جنسی ‏طور ہراساں کرنے سے متعلق شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو ‏گرفتار کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘متاثرہ نے 29 مئی کو سوئیہ بگ پولیس چوکی پر اس معاملہ میں تحریری ‏شکایت درج کی تھی۔

پولیس کے مطابق ‘شکایت میں متاثرہ نے کہا کہ 25 مئی کو وہ کوچنگ کلاسز کے لئے بڈگام جارہی ‏تھیں، اس دوران اس نے سوئیہ بگ کے قریب ایک نامعلوم گاڑی سے لفٹ لی، گاڑی میں سفر کے دوران ‏ڈرائیور نے اسے جنسی طور ہراساں کیا ‘۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ لڑکی، گاڑی میں ہی اپنا بیگ اور موبائل ‏چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے بڈگام ‏پولیس نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کی بر وقت کارروائیوں اور وسائل سے بھر پور تحقیقات کے نتیجے میں فوری ‏طور پر ملزم کی شناخت کرلی گئی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی شناخت ثاقب احمد ڈار ساکن نارکرہ بڈگام کے ‏بطور کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بڈگام پولیس ‏لوگوں بالخصوص خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان، اننت ناگ میں ایک شخص کی لاش بر آمد

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نوجوانوں کو ہر ممکن مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر حکومت نوجوانوں کو ہر ممکن مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

جموں و کشمیر حکومت نوجوانوں کو ہر ممکن مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan