• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیئر پرسن جموںوکشمیر حج کمیٹی نے حج۔2023ءکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2023-06-02
in مقامی خبریں
A A
چیئر پرسن جموںوکشمیر حج کمیٹی نے حج۔2023ءکے اِنتظامات کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/چیئرپرسن جموںوکشمیر حج کمیٹی محترمہ سفینہ بیگ نے حج ہاؤس بمنہ میں اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ اِس برس سفر محمود پر جانے والے عازمین کے آرام اور سہولیت اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔میٹنگ میں وائس چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی ،دیگر ممبران کے علاوہ ایڈیشنل کمشنر کشمیر ، ڈائریکٹر ہیلتھ ، اے ڈی ڈی سی بڈگام ، اے دی سی سری نگر ، ڈائریکٹر ائیر پورٹ اَتھارٹی سری نگر ، حج آفیسر جموں وکشمیر حج کمیٹی ، میگریشن ، ایس آر ٹی سی ، کسٹمز سمیت مختلف محکموں کے اَفسران،سی آئی ایس ایف ، سی آر پی ایف ، بی سی اے ایس ، پولیس ٹریفک اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔
دورانِ میٹنگ ایجنڈا کے نکات پر غور و کیا گیا جن میں حج پروازوں کا آغاز، حج ہاؤس میں عازمین کی رِپورٹنگ ، عملہ اور مشینری کی تعیناتی ، ایکسرے مشین کو ائیرپورٹ سے حج ہاؤ س منتقل کرنا، اَنٹری پاسز کا اَجرا ، جموںوکشمیر ایس آر ٹی سی سے عازمین کی ٹرانسپورٹیشن ، کسٹم اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کسٹم و امیگریشن کلیئر نس شامل ہیں۔
اِس کے علاوہ میٹنگ میں حفاظتی اِنتظامات اور ٹریفک مینجمنٹ ، شہری خدمات ، حج ہاؤس او رائیر پورٹ پر طبی سہولیات ، ائیر پورٹ کے ڈراپ گیٹ پر عازمین کو فری گزرنے ، ائیر پورٹ کے لئے اَنٹری پاسز کے اجرا ، سامان کی بار بار سکریننگ سے گریز اور ہوائی اَڈے پر زم زم کو ذخیرہ کرنا پر بھی بات ہوئی۔
مزید برآں ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر اور ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کی طرف سے مجسٹریوں کی تعیناتی ، عازمین کی رہائش اور متعلقہ معلومات کی ترسیل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرپرسن نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ وہ سفر محمود پر جانے والے عازمین کی روانگی کے آغاز سے قبل متعلقہ اِنتظامات کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے تمام عازمین حج کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنے کا یقینی بنانے کی ہدایت دی اور ان سے کہا کہ وہ حج کے پورے دورانیے میں فعال کردا ر اَدا کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی سری نگر نے سالانہ امرناتھ جی یاترا-2023 کی تیاریوں کی نگرانی کیلئے یاترا ٹرانزٹ کیمپ پنتھا چوک کا دورہ کیا

Next Post

سانبہ میں منشیات کے تسکروں کاپولیس پارٹی پرحملہ اے ایس آئی چار جوان زخمی ایک کی حالت نازک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

سانبہ میں منشیات کے تسکروں کاپولیس پارٹی پرحملہ اے ایس آئی چار جوان زخمی ایک کی حالت نازک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan