• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا: بی ایس ایف انسپکٹر جنرل کشمیر فرنٹیئر

Online Editor by Online Editor
2023-06-03
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 3 مئی : بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کشمیر فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل اشوک یادو کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ جی یاترا کے احسن اور پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ برف پگھلنے سے در اندازی کے روایتی راستے کھل سکتے ہیں تاہم بی ایس ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں در اندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں۔
موصوف انسپکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز بی ایس ایف کی جانب سے نشا باغ ط سے ٹیولپ گارڈن تک میگا واکتھون پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘بی ایس ایف شری امرناتھ یاترا کے پر امن اور احسن انعقاد کو یقینی بنائے گا، بی ایس ایف نے اس سلسلے میں ضروریات کے مطابق کافی تیاریاں مکمل کی ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے صاف پاک یاترا کو یقینی بنانے کے لئے جوانوں کو اسٹریٹیجک اور حساس مقامات پر تعینات کیا جاتا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ‘کیوک رسپانس ٹیموں کو بھی راستوں پر تعینات کیا جائے گا۔
لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں مسٹر یادو نے کہا: ‘ماضی کے ڈاٹا کے مطابق برف پگھلنے کے ساتھ ہی در اندازی کے روایتی راستے کھل جاتے ہیں جس سے در اندازوں کے لئے راستہ ہموار ہوجاتا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کوئی بھی فرد اس طرف قدم نہ رکھ سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ بی ایس ایف حساس راستوں کی میپنگ کرتی ہے اس کے مطابق تعیناتی عمل میں لائی جاتی ہے۔
بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے کہا کہ جوان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘ملی ٹنسی کی شکست اور بارکو ٹیرر کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں’۔
وادی میں موجود سر گرم جنگجوئوں کی تعداد کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘اس معاملے پر بات کرنا میرے حد اختیار میں نہیں ہے’۔
واکتھون پروگرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ اس پرگرام کا مقصد یہ ہے کہ کشمیر میں ہو رہی ترقی اور امن کا پیغام سارے ملک میں دیا جا ئے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے پروگراموں کا دوسرا مقصد یہ بھی ہے نوجوانوں کو اس میں شامل کیا جائے جو ان کی صحت وغیرہ کے لئے سود مند ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

Next Post

جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر نے محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر نے محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan