• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا سوچھ تیرتھ کی طرف رواں دواں

Online Editor by Online Editor
2023-06-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امرناتھ یاترا سوچھ تیرتھ کی طرف رواں دواں
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی/ سوچھ بھارت مشن اربن دوئم کے تحت، یاتریوں کے لیے صاف ستھرےاورکچرے سے پاک ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ صفائی ستھرائی کی سہولت اور صفائی کو فروغ دینے کے علاوہ اور ذمہ دارانہ فضلہ کو ٹھکانے لگانے کو فروغ دینے کے لئے بیداری مہمات اور صفائی ستھرائی کی سہولیت کے ساتھ ٹھوس کچرے کے بندوبست نظام کو لاگو کیا جاتا ہے۔
ان اقدامات نے امرناتھ یاترا کے صفائی ستھرائی کے معیار ات کو نمایاں طور پراضافہ کیا ہے اور اسے عقیدت مندوں کے لیے ماحول کے حوالے سے شعوری یاترا میں بدل دیا ہے۔تیرت کے لئے آنے والی آبادی جولائی اور اگست کے درمیان جنوبی کشمیر میں امرناتھ یاترا کے دوران مقدس غار میں ہر سال عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد کا مشاہدہ کرتی ہے،جس سے کافی مقدار میں فضلہ پیدا ہوتا ہے، یاترا کی جگہ کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے موثر کچرے کے انتظام کی حکمت عملیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
2022 میں امرناتھ یاترا کے دوران شہری مقامی اداروں یو ایل ویز نے صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے لئے راستوں پر 127 ٹوائلیٹ سیٹس ،119 پیشاب گھر اور 40 نہانے کے یونٹس نصب کئے تھےاور انہیں برقرار رکھا تھا۔اس کے علاوہ یاترا کے لئے یو ایل ویز نے 780 ٹوائلیٹس بھی برقرار رکھے تھے ،سو فیصد کچرے کو جمع کرنے کے حصول کے لئے یو ایل ویز نے روزانہ کی بنیاد پر10 ٹوئن کمپارٹمنٹ وہیکل کا استعمال کیا تھا ۔
انہوں نے کچرے کو الگ الگ کرنے کی سہولت کے لئے سبھی کیمپوں میں 145 ٹوئن بینس بھی نصب کئے تھے۔سینٹری کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لئے خاتون ٹوائلیٹس کی سہولتوں میں مخصوص کالے ڈسٹ بین رکھے گئے تھے تقریباً150 میٹرک ٹن گیلا کچرا، 130 میٹرک ٹن خشک کچرا اور 10 سے12 میٹرک ٹن پلاسٹک کچرا نکلا تھا۔ اس پیدا ہونے والے کچرے سے نمٹنے کے لئے شہری مقامی اداروں نے یاترا کے دوران روزانہ 14 ڈی سلاجنگ گاڑیاں تعینات کی تھیں ساتھ ہی ہنگامی حالات کے لئے اضافی گاڑیاں بھی اسٹینڈ بائی میں تیار رکھی تھی۔2596 کے ایل کچرے کو کامیابی کے ساتھ شہری اربن اداروں نے ٹھکانے لگایا تھا ۔
صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے شہری اربن اداروں نے ٹھہرنے والے علاقوں میں آس پاس کی سڑکوں اور دیگر اداروں میں صفائی ستھرائی کرنے والے 231 ورکروں کو تعینات کیا ۔ ان ورکروں کو مناسب وردیاں پی پی ای کٹس ، دستانے ،گم بوٹس ، ماسک اور بروم فراہم کئے تھے۔
اربن لرننگ انٹر شپ پروگرام (ٹی یو ایل آئی پی ) کے حصہ کے طور پر یاترا کے دوران قیام کی جگہوں میں کئی سوچھ گریہی تعینات کئے تھے۔انہوں نے صفائی ستھرائی کی مجموعی طور پر نگرانی کی اور ٹھوس کچرے کو جمع کرنے اور انہیں الگ الگ کرنے کی سہولتیں فراہم کیں اور انہوں نے ایس یو پیز کو استعمال نہ کرنے کی وکالت کی اور سوچھتا کے پیغام کو عام کیا۔بیت الخلاء ،لنگرس اور کیمپ کی سہولتوں میں کیو آر کوڈ کے ذریعہ اربن لرننگ انٹرشپ پروگرام ٹی یو آئی ایل آئی پی انٹرنس نے یاترا سے معلومات جمع کی ،یاتریوں کے لئے خصوصی سیلفی پوائنٹس بنائے گئے ،امرناتھ یاترا کے حصے کے طور پر بہت سی منفرد سرگرمیاں انجام دی گئی تاکہ یاترا کے تجربے کو اور زیادہ بڑھایا جاسکے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیلی ٰمجنوں سے دی کیرالہ سٹوری تک — کشمیری اداکارہ ثانیہ میر کا بالی ووڈ میں عروج

Next Post

جموں و کشمیر نے اسکولوں کیلئے بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر نے اسکولوں کیلئے بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرایا

جموں و کشمیر نے اسکولوں کیلئے بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan