• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عید الاضحی کے بعد کشمیر میں گوشت مزید مہنگا ہوگا

Online Editor by Online Editor
2023-06-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عید الاضحی کے بعد کشمیر میں گوشت مزید مہنگا ہوگا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : گوشت کی قیمت پر سرکاری محکمہ کے اختیارات ختم ہونے کے بعد اب یہ اہم غذا کشمیر میں مزید مہنگی ہونے والی ہے۔ سرکار کے اختیارات ختم ہونے کے بعد ہی قصابوں اور کوٹھداروں نے گزشتہ ہفتے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیا تھا، اور اب عید الاضحی کے بعد اس کی قیمت میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ قابل غور ہے کہ مرکزی سرکار نے گزشتہ ہفتے جموں کشمیر میں مٹن کنٹرول ایکٹ کو منسوخ کر دیا تھا جس کی رو سے گوشت اور پولٹری کی قیمت طے کرنا محکمہ امور صارفین کے دائرہ اختیار میں نہیں رہا۔
قصاب اور کوٹھدارو اب گوشت کی قیمت اپنی مرضی سے طے کریں گے، اس فیصلے پر جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں کشمیر میں محکمہ امور صارفین 1973 میں لاگو کئے گئے قانون مٹن (لائسنسنگ اینڈ کنٹرول) آرڈر کے تحت گوشت، پولٹری اور اس سے منسلک اشکاء کی قیمت طے کرتا تھا۔
قصاب اس قانون کے اطلاق سے خوش نہیں تھے لیکن عوام کو کچھ حد تک گوشت خریدنے میں راحت ملتی تھی کیونکہ پورے جموں و کشمیر میں لگ بھگ اس کے نرخ یکساں ہوتے تھے اور قصاب و پولٹری کے کاروبار پر سرکار کی نگرانی رہتی تھی۔ اس قانون کی منسوخی کی شروعات رواں برس 18 جنوری کو اُس وقت ہوئی جب محکمہ زراعت کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اتل ڈلو نے مرکزی وزارت خوراک اور امور صارفین سے اس قانون کے اطلاق پر نظر ثانی کی گزارش کی تھی۔
تین ماہ بعد مرکزی سرکار کی امور صارفین وزارت نے روان برس 20 اپریل کو جموں کشمیر امور صارفین محکمہ کو مطلع کیا کہ ’’اس قانون کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔‘‘ مٹن ایکٹ کی منسوخی سے اب محکمہ امور صارفین، ضلع انتظامیہ اور متعلقہ ادارے – جو گوشت، پولٹری و اس جیسی ایشیاء کے – نرخ طے کرتے تھے یا اس کی نگرانی کرتے تھے کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس سے اجتناب کریں۔کشمیر میں گوشت کا استعمال وافر مقدار میں کیا جاتا ہے، گوشت اور پولٹری کی قیمت کا تعین قصابوں اور کوٹھداروں کے حوالہ کرنا اس شعبہ کو لاقانونیت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر نے اسکولوں کیلئے بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرایا

Next Post

’یاترا سیکورٹی کے دوران 60ہزار اہلکار تعینات رہیں گے‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

’یاترا سیکورٹی کے دوران 60ہزار اہلکار تعینات رہیں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan