• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

’یاترا سیکورٹی کے دوران 60ہزار اہلکار تعینات رہیں گے‘

Online Editor by Online Editor
2023-06-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے لیے جلد ہی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔ یاترا کی حفاظت کے لیے تعینات نیم فوجی دستوں کی کمپنیاں 20 جون تک جموں پہنچنا شروع ہو جائیں گی۔ ان میں سے زیادہ تر کمپنیاں سی آر پی ایف کی ہوں گی۔ اس کے علاوہ آئی ٹی بی پی، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف کی کمپنیاں بھی اضافی کمپنیوں میں شامل ہوں گی، کیونکہ اس بار امرناتھ یاترا 62 دنوں تک جاری رہے گی اور کچھ عرصے سے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
سیکورٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس کے ایک سینئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’امرناتھ یاترا کے دوران عسکری حملوں کے خدشے کے پیش نظر لکھن پور سے امرناتھ گپھا تک تقریباً 60,000 اضافی سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کی ہو گی۔ خواتین اہلکار بھی مختلف مقامات پر تعینات کے جائے گے۔‘‘
پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’’اس کے علاوہ دیگر نیم فوجی دستوں کو بھی تعینات کیا جائے گا۔ ایک ہفتہ کے اندر سی آر پی ایف کی اضافی کمپنیوں کے یہاں پہنچنے کی امید ہے۔ اس بار امرناتھ یاترا کے دوران سیکورٹی فورسز کی تعیناتی چپے چپے پر ہوگی اور کئی مقامات پر اسنائپرز اور شارپ شوٹرز کو تعینات کیا جائے گا۔ امرناتھ یاترا کے قافلے کو اس بار پہلے سے زیادہ تکنیکی آلات کے ساتھ بھیجا جائے گا۔ اس میں بہت سے آلات استعمال کیے جائیں گے، جو قافلے کو کسی بھی قسم کے حملے سے محفوظ رکھیں گے۔‘‘
گزشتہ ایک برس میں جموں و کشمیر میں سٹکی بموں (Sticky Bombs) سے حملوں اور ڈرون کے ذریعے ہتھیار بھیجنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اور حالیہ دنوں صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں عسکریت پسندی کے بڑے واقعات رونما ہوئے ہیں، اس وجہ سے اس بار سیکورٹی ایک بڑا چیلنج ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عید الاضحی کے بعد کشمیر میں گوشت مزید مہنگا ہوگا

Next Post

جموں میں پانچ یاترا رجسٹریشن کاؤنٹر قائم کیے جائیں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پہلگام اور سونمرگ میں یاتریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

جموں میں پانچ یاترا رجسٹریشن کاؤنٹر قائم کیے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan