• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے

Online Editor by Online Editor
2023-06-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 23 جون:

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کے لئے جمعہ کی صبح جموں پہنچے۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے ان کا استقبال کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح وزیر داخلہ امیت شاہ جموں میں شاما پرساد مکھرجی کے مجسمے پر پھول چڑھا کر اپنے دورے کا آغاز کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ سانبہ میں سینٹرل فارینسک سائنس لیبارٹری کا سنگ بنیار رکھیں گے اور بعد ازاں جموں شہر میں مختلف ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
معلوم ہوا ہے کہ جمعے کی سہ پہر کو وزیر داخلہ سری نگر روانہ ہونگے اور راج بھون سری نگر میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے۔بعدا زاں وزیر داخلہ مرکزی وزارت کلچر کی جانب سے منعقد کئے جا رہے وتاستا فیسٹول میں بھی شرکت کریں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ ہفتے کے روز سری نگر میں ’والدان ستمب ‘ کا سنگ بنیادرکھیں گے ۔
بھاجپا ذائع کے مطابق امیت شاہ پوترا گھپا کے درشن پر بھی جاسکتے ہیں وہاں پر ان کا خصوصی پوجا پاٹ میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سری نگر میں قیام کے دوران وزیر داخلہ کا مختلف عوامی وفود کے ساتھ ملاقات کرنے کا بھی پروگرام ہے جبکہ سری نگر میں امیت شاہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر جموں و کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنسی زیادتی کے الزام میں ٹیچر گرفتار، نوکری سے معطل

Next Post

ایل او سی پر چار درانداز ہلاک، فوج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بارہ مولہ میں 40 گھنٹوں تک جاری تصادم اختتام پذیر، تین جنگجو ہلاک ،پانچ فورسز اہلکار زخمی

ایل او سی پر چار درانداز ہلاک، فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan