• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مرکزی وزیر امت شاہ نے جموں کے تروپتی بالاجی مندر میں پوجا کی

Online Editor by Online Editor
2023-06-24
in مقامی خبریں
A A
مرکزی وزیر امت شاہ نے جموں کے تروپتی بالاجی مندر میں پوجا کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں /مرکزی وزیر امت شاہ نے جمعہ کو جموں ضلع کے تروپتی بالاجی مندر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ پوجا کی۔جموں ضلع کے ماجین علاقے میں واقع اس مندر کا عملی طور پر افتتاح امت شاہ نے 8 جون کو کیا تھا۔ اسے 62 ایکڑ اراضی پر 25 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔جموں و کشمیر کے اپنے دو روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر، شاہ نے جمعہ کی دوپہر کو سانبہ ضلع میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے سنٹرل فارنسک سائنس لیبارٹری (سی ایف ایس ایل) کا سنگ بنیاد رکھا اور مستفیدین کو گولڈن ہیلتھ کارڈ حوالے کیا۔مرکزی وزیر نے جموں میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 2024 میں 300 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرکے حکومت بنائیں گے اور دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے۔

مرکزی وزیر نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی پر ان کے تعاون کو بھی یاد کیا اور یاد کیا کہ آنجہانی لیڈر کی کوششوں کی وجہ سے بنگال ہندوستان کا حصہ ہے۔مکھرجی جواہر لعل نہرو کی کابینہ میں وزیر رہ چکے تھے ۔آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کا ‘ بلیدان دیوس’ ہے، پورا ملک جانتا ہے کہ ان کی وجہ سے بنگال آج ہندوستان کے ساتھ ہے، انہوں نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ‘ ایک دیش میں دو ودھان،’ دو پردھان اور دو نشان نہیں  چلیںگے۔پی ایم مودی کے طرز حکمرانی کی تعریف کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ ان کی قیادت میں ایک نیا کشمیر بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہر شہری کو 5 لاکھ روپے کا مفت ہیلتھ انشورنس دیا جا رہا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شاہ ہمدان ؒکشمیر میں

Next Post

امر ناتھ یاترا کیلئے تین دائیروں والے حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
امرناتھ یاترا کو محفوظ بنانے کیلئے سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

امر ناتھ یاترا کیلئے تین دائیروں والے حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan