• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا کی تیاریاں مکمل، یکم جولائی سے ہوگا آغاز

Online Editor by Online Editor
2023-06-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شری امرناتھ یاترا:جی ایم سی کٹھوعہ میں 50 بستروں والا پورٹیبل یونٹ تیار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر :کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز یکم جولائی سے ہو رہا ہے جس کے لئے انتظامیہ اور مرکزی سرکار نے تیاریاں مکمل کی ہیں۔ یاترا کے لئے جہاں سیکورٹی فورسز کا کڑا بندو بست کیا گیا ہے، وہیں سول انتظامیہ بھی تیاریاں کر رہی ہے۔ امرناتھ گھپا کو جانے والے بالتل اور چندن واڑی کے راستوں کو باڈر روڈز آرگنائزیشن تعمیر کر رہا ہے۔ مقامی باشندے – جو یاتریوں کے لئے گھوڑے اور دیگر سامان فراہم کرتے ہیں – بھی اپنی استطاعت کے مطابق تیاریاں کر رہے ہیں۔

انتظامیہ کے علاوہ امسال نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ یاترا کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرکے نفرت کے ماحول میں بھائی چارے کا پیغام دیں۔ امسال یاترا 62 دنوں پر محیط ہے اور ان ایام میں سرینگر جموں شاہراہ پر یاتریوں کے قافلوں کے لئے بڑے پیمانے پر حفاظت کی جا رہی ہے جس دوران سول ٹریفک کو بند کیا جاتا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے۔ تاہم سیاسی لیڈران نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو درپیش ہونے والے یہ مشکلات دور کئے جائیں۔

یاترا جانے والے راستوں پہلگام اور بالتل میں اضافی سیکورٹی تعینات کی جائے گی جبکہ عام آمد و رفت کو یاترا کے قافلوں کے دوران روک دیا جائے گا۔ جموں سے ہی سرینگر شاہراہ کے علاوہ امرناتھ راستہ بالخصوص پہلگام، سونہ مرگ، گاندبل اور اننت ناگ کو سیکورٹی حصار میں رکھا جاتا ہے تاکہ عسکریت پسند یاتریوں پر حملہ نہ کریں۔

وزارت داخلہ نے یاترا کو محفوظ رکھنے کے لئے 60 ہزار نیم فوجی اہلکاروں کو کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے۔ یاترا کے پر امن اور منظم انعقاد کے لئے جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہر ممکن تیاری کی ہے جس میں یاتریوں کے لیے جموں اور سرینگر میں یاتری بھون میں رہنے کے انتظامات اور سیکورٹی قابل ذکر ہے۔ وادی کشمیر میں سرینگر کے مضافات پانتھہ چوک میں یاتریوں کے لیے رہنے کی جگہ مختص کی گئی ہے اور اس علاقے کو سیکورٹی حصار میں رکھا گیا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے بھی دو سو سیول افسران کو پہلگام اور بالتل میں تعینات رکھا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آر ڈی برمن کی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ کہانیاں،یوم پیدائش پر خاص تحریر

Next Post

تاریخی عیدگاہ سرینگر میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 9 بجے ادا کی جائے گی، انجمن اوقاف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سرینگر عید گاہ کی مذہبی حیثیت

تاریخی عیدگاہ سرینگر میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 9 بجے ادا کی جائے گی، انجمن اوقاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan