• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا

حکام کی جانب سے یاترا کے احسن اِنعقاد کیلئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2023-07-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/04؍جولائی:
سری نگر کے میئرجنید عظیم متونے کمشنرسری نگر میونسپل کارپوریشن اطہر عامر خان کے ہمراہ آج پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا تاکہ یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے اَفسران کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔
میئر نے کیمپ کا معائینہ کیا تاکہ دستیاب سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا جاسکے۔اُنہوں نے یاتریوں کے آرام اور سہولیت کے لئے کئے گئے اِنتظامات پر توجہ دیتے ہوئے کیمپ کی صفائی ستھرائی اور مجموعی دیکھ ریکھ کا نوٹس لیا۔
دورے کے دوران میئر جنید عظیم متو نے وہاں موجود ملازمین کے ساتھ بات چیت کی ۔ اُنہوں نے درپیش چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اُنہوں نے یاتریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے حفظانِ صحت اور صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
میئر جنید عظیم متو نے حکام کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر اَپنے اطمینان کا اِظہار کیا ۔ اُنہوں نے یاترا کے لئے ضروری اِنتظامات کرنے میںسری نگر میونسپل کارپوریشن حکام کی محنت اور لگن کا اعتراف کیا۔ اُنہوں نے یاتریوں کے لئے محفوظ اور پُر لطف تجربہ کو یقینی بنانے کے لئے ان کے عزم کو بھی سراہا۔
مزید برآں، میئر موصوف نے اَفسروں کو اَپنے مسلسل تعاون کا تقین دِلایا اور ان پر زور دیا کہ وہ اَپنے فرائض میں چوکس رہیں ۔اُنہوں نے یاترا کے دوران پیدا ہونے والے کسی بھی مسائل سے نمٹنے کے لئے مختلف محکموں کے درمیان مؤثر تال میل کی اہمیت پر زور دیا۔دورے کے دوران میئر موصوف کے ہمراہ سری نگر میونسپل کارپوریشن کے سینئر اَفسران بھی تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن، 6 جولائی کو سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post

حکمہ سیاحت نے سیاحوں کی مزید سہولیت کیلئے ہیلپ لائن ڈیسک قائم کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حکمہ سیاحت نے سیاحوں کی مزید سہولیت کیلئے ہیلپ لائن ڈیسک قائم کیا

حکمہ سیاحت نے سیاحوں کی مزید سہولیت کیلئے ہیلپ لائن ڈیسک قائم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan