• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اِِنتظامی کونسل نے مالی برس 2023-24 ء کیلئے تمام محکموں کی ترجیحات کو منظوری دی

چیف سیکرٹریز کانفرنس میں دی گئی سفارشات ترجیحات کا حصہ ہیں

Online Editor by Online Editor
2023-07-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِِنتظامی کونسل نے مالی برس 2023-24 ء کیلئے تمام محکموں کی ترجیحات کو منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس کے ایک اہم فیصلے میں مالی برس 2023-24ء کے لئے تمام محکموں کی خاطر ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی دی گئی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔
یہ ترجیحی کام واضح طو رپر بیان کردہ ڈیلیوری ایبلز اور علاقے کی منفرد پہل ہیں جو حکومت جموںوکشمیر نے گذشتہ مالی برس کے دوران متعارف کی تھی جس کے تحت ہر محکمے کے حوالے سے ترجیحی کاموں کی نشاندہی کی گئی تھی اور ان کے حصول کے لئے ٹائم لائنز کی وضاحت کی گئی تھی ۔ تفصیلی محکمانہ ڈیلیوری ایبلز کو تیار کرنے اور ٹھوس اور وقت اہداف کو طے کرنے کی مشق ، متعلقہ محکموں کی مشاورت سے شروع کیا گیا اور ماہانہ ، سہ ماہی ، ششماہی اور سالانہ بنیادوں پر ٹائم لائنز طے کی گئیں۔
ڈیلیوری ایبلز میں بنیادی طور پر مختلف ترقیاتی منصوبے ، خدمات کی فراہمی میں بہتری ، آمدنی پیدا کرنا ، فلاحی اقدامات اور ہر محکمے سے متعلق دیگر بنیادی سرگرمیاں شامل ہیں۔گذشتہ مالی برس کے دوران محکموں کو کل 1,137 ڈیلیور ایبلز تفویض کئے گئے تھے۔ اِس کے علاوہ صوبائی اور ضلعی اِنتظامیہ نے مقررہ اہداف کو حاصل کرنے کے لئے بروقت کارروائی کے لئے مناسب منصوبہ بندی ، تشخیص اور فرق کا تجزیہ کرتے ہوئے ان محکمانہ ڈیلیور ایبلز پر عمل درآمد کو ترجیح دی۔
اِن ڈیلیور ایبلز کی عمل آوری کی نگرانی سیکرٹریٹ کی سطح پر ایک منظم طریقہ کارسے کی گئی اور کامیابیوں کی نگرانی سیکرٹریٹ اور ضلع دونوں سطح پر اور ماہانہ بنیادوں کی درجہ بندی پر کی گئی۔اِس طرح حکومت کے مختلف ونگوں کے درمیان ہیلتھ کمپٹیشن ہوا۔
یہ اَقدامات نہ صرف محکمانہ خدمات کے معیار او رمقدار کی وضاحت کرتے ہیں جس کو وقت کے ساتھ یقینی بنایا جائے بلکہ ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ بین محکمانہ ہم آہنگی کے ذریعے کارکردگی اور پیداوار ی صلاحیت کوبڑھانا ہے۔
حکومت نے جموںوکشمیر یوٹی میں ترقی کو آگے بڑھانے میں اِس پہل کورواں مالی برس میں تمام محکموں کو ڈیلیور ایبل تفویض کرنے کی مشق کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ۔
رواں مالی برس ڈیلیور ایبلز کی فہرست میں تقریباً1,791 اہداف شامل ہیں۔ یہ مشق تمام محکموں کو آگے بڑھنے کے حوالے سے واضح سمت فراہم کرتی ہے اور یہ جموںوکشمیر کے لئے منفرد اقدام ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

370 کی منسوخی کے بعد، جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن

Next Post

چیف سکریٹری نے مکمل ڈیجیٹل ریونیو ریکارڈ کیپنگ کیلئے ماڈیول کا آغاز کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
چیف سکریٹری نے مکمل ڈیجیٹل ریونیو ریکارڈ کیپنگ کیلئے ماڈیول کا آغاز کیا

چیف سکریٹری نے مکمل ڈیجیٹل ریونیو ریکارڈ کیپنگ کیلئے ماڈیول کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan