• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

غلام نبی آزاد کی شوپیاں میں نہتے مزدوروں پرحملے کی مذمت

Online Editor by Online Editor
2023-07-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’ہمارا ریپ بند کرو‘ کانز فلم فیسٹیول میں یوکرینی خاتون کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14جولائی :

ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے شوپیاں ضلع میں غیر مقامی مزدوروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
ایک بیان میں آزاد نے کہا”امن کے دشمن تارکین وطن مزدوروں پر اس طرح کے حملے کرکے اپنے مذموم عزائم سے جموں و کشمیر میں امن اور خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں“۔
جموں و کشمیر میں کام کرنے والے مزدوروں کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے آزاد نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ مزدور معاشرے کے غریب طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو گھرسے دور اپنے کنبوں کے لیے روزی کمانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں۔
آزاد نے کہا ”یہ غریب غیر مقامی مزدور جموں کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو یومیہ اجرت پر اپنی روزی روٹی برقرار رکھنے کے لئے زندگی کے ہر شعبے میں محنت کرتے ہیں اور انہیں نشانہ بنانا انسانیت اور تمام مذاہب کے اصولوں کے خلاف ہے“۔
آزاد نے انتظامیہ سے کہا کہ وہ کشمیر میں تمام غیر مقامی مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور زخمیوں کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگرمیں ہر طرح کی مدد فراہم کرے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچی از جان

Next Post

ہو سکتا ہے مستقبل میں ہم چاند پر رہنے لگیں:وزیر اعظم نریندر مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

ہو سکتا ہے مستقبل میں ہم چاند پر رہنے لگیں:وزیر اعظم نریندر مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan