• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایس کے آئی ایم ایس مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-07-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جعلی سرٹیفکیٹ جمع کرنے پر نوکری حاصل کرنے والے کے خلاف چارج شیٹ داخل: کرائم برانچ کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 21 جولائی:

کرائم برانچ کشمیر نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) صورہ میں دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے کے الزام میں 9 افراد کے خلاف چارج داخل کی ہے۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے سال 2015 کے ایک ایف آئی آر میں پی آر سی کے دفعات420,468,471 اور 120B کے تحت مبینہ طور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں دھوکہ دہی، جعلی سرٹیفکیٹس پر نوکریاں حاصل کرنے ملوث ہونے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔
بیان میں کہا گیا: ‘کرائم برانچ کشمیر کو ڈائریکٹر ایس کے آئی ایم ایس صورہ سے ایک آفیشل مواصلت موصول ہوئی جس میں شکایت کی گئی کہ ایس کے آئی ایم ایس صورہ کے آرڈر نمبر ایس آئی ایم ایس – 23 (P ) سال 2015 کے تحت دیگر افراد کے علاوہ شکور احمد تانترے ولد محمد یوسف تانترے ساکن پونی پورہ کولگام، محمد شاہد مرتضیٰ ولد محمد شعبان ڈار ساکن وان پورہ کولگام، شازیہ حسن دختر غلام حسن ساکن کل پورہ سراندو کولگام، مدثر بشیر صوفی ولد بشیر احمد صوفی ساکن نور باغ کولگام اور شمیم احمد نائیک ولد حمیداللہ نائیک ساکن بانی مولہ کولگام کو ان کے تعلیمی اسناد اور پیدائشی سرٹیفکیٹ کی ویری فکیشن کے شرط پر نرسنگ آرڈرلیز کے طور پر تقرری کی گئی۔
بیان کے مطابق تاہم جموں وکشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کے جوائنٹ سکریٹری (ویری فکیشن) کی طرف سے پیش کر دہ ویری فکیشن رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ بالا افراد کی طرف سے پیش کی گئی تعلیمی \\\\پیدائشی سرٹیفکیٹس جعلی ہیں۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سلسلے میں سال 2015 میں کرائم برانچ کشمیر میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
انہوں نے کہا: ‘تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ بالا پانچ ملزموں کے علاوہ مزید دو افراد عامر حسن خان ولد غلام حسن خان ساکن بدرا کنڈ گاندر بل اور جہانگیر احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار ساکن عشموجی کولگام نے بھی جعلی سرٹفکیٹس پیش کرکے ایس کے آئی ایم ایس میں نوکریاں حاصل کی ہیں۔
بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ مزید دو افراد رشید الحسن گوجر ولد غلام حسن ساکن آری گنتو کولگام اور محمد اکبر لون (اب مرحوم) ولد غلام رسول لون ساکن گنڈ فتح پورہ اننت ناگ نے پیسوں کے لئے ان جعلی مارکس سرٹیفکیٹس کو بنایا تھا۔
تحقیقات کے دوران جمع کئے گئے شواہد نے انفرادی اور اجتماعی جرم ثابت کیا ہے جو آر پی سی کے دفعات 420,468,471 اور 120B کے تحت قابل سزا جرم ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں فارسٹ مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت میں عدالتی فیصلے کے لئے چارچ شیت داخل کی گئی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا: قریب 5 ہزار یاتری جموں بیس کیمپ سے روانہ

Next Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
موسم میں بتدریج بہتری درج،4 سے 12 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan