• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے نون وَن اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ کیا

کہا،ملک اور بیرون ملک سے آنے والے یاتری اَب جموں وکشمیر کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں

Online Editor by Online Editor
2023-07-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے نون وَن اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

پہلگام/22؍جولائی:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج نون وَن اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے نون وَن بیس کیمپ میںیاتریوں کے ساتھ بات چیت کی اوراِنتظامات کا جائزہ لیا۔
اُنہوں نے بیس کیمپ میں سینئر اَفسروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی جس میں خراب موسم کی صورت میں یاتریوں کے لئے آرام دہ قیام ، خوراک ، ہیلتھ کیئر ، کنکٹویٹی ، صفائی ، پانی اور دیگر سہولیات کے لئے اُٹھائے گئے اَقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر کو جانکاری دی گئی کہ کیمپ ڈائریکٹرز سروس فراہم کرنے والوں اور شراکت داروں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگ منعقد کررہے ہیں اور چیک پوائنٹس پر اِضافہ لین کا اِضافہ کیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اِنتظامیہ یاتریوں کی ضروریات کے حوالے سے حساس ہے ، ذمہ دارہے اور اِنتظامیہ نے بغیر پریشانی یاترا کے بہتر اِنتظامات کو یقینی بنایا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ مجھے پوری ٹیم ، شرائین بورڈ ، جے اینڈ کے پولیس ، سی آے پی ایف ، آرمی ، بی آر او ، این ڈی آر ایف ، ایس ڈی آرایف ، مائونٹیشن ریسکیو ٹیموں ، خدمات فراہم کرنے والوں ، شہریوں پر قابل ستائش کام اور یاترا کے احسن اِنعقاد کو یقینی بنانے پر بہت فخر ہے ۔ اَپنی یکجہتی ، عزم اور تیاری سے ہم مستقبل کے کسی بھی چیلنج پر قابو پائیں گے۔‘‘
اُنہوں نے کہا ،’’ ملک اور بیرونِ ملک سے آنے والے یاتری اَب جموںوکشمیر کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں ۔ یاترا سے وابستہ اِقتصادی سرگرمیاں مقامی لوگوں کے لئے روزی روٹی پیدا کرتی ہیں اور جموںوکشمیر یوٹی میں سیاحوں کی آمد کو بڑھاتی ہیں۔‘‘میٹنگ میں سیکورٹی اور پولیس اہلکاروں ، ڈاکٹروں ، طبی عملے ، ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی اور یاتریوں کی آسانی سے ٹرانسپورٹیشن کو آسان بنانے کے لئے اُٹھائے گئے اَقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے چند ن واڑی بیس کیمپ کے دورے کے دوران یاتریوں ، صفائی کارکنوں ، خدمات فراہم کرنے والوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی اور اِنتظامات کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری ،ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری ریونیو محکمہ ڈاکٹر پیوش سنگلا ، ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سیّد فخر الدین حامد اور ضلع اِنتظامیہ ، ایس اے ایس بی ، پولیس اور فوج کے دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گاندربل میں ریچھ کے حملے میں معمر شہری زخمی

Next Post

ناول، حقیقت نگاری اور غالب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
غالب کی آپ بیتیوں کا تجزیاتی مطالعہ اور موازنہ

ناول، حقیقت نگاری اور غالب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan