• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے۔ دلباغ سنگھ

Online Editor by Online Editor
2023-08-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/ جموں وکشمیر کے پولیسسربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے کیونکہ اس وقت ملی ٹینٹوں کی تعداد بہت کم ہے۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی وبا کی روک تھام کو یقینی بنانا قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کپواڑہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے اور یہ کہ لوگ آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی پر قابو پانے کی خاطر ایک اہم پیش رفتہ کے تحت سرگرم ملی ٹینٹوں کی تعداد ناکے برابر ہے۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں جتنے بھی سرگرم ملی ٹینٹ ہیں انہیں بہت جلد مار گرایا جائے گا۔
پولیس سربراہ نے کہاکہ منشیات کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے یہ اب ایک چیلنج کے طورپر ابھر کر سامنے آیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت سبھی سرگرمیاں چل رہی ہیں ۔دلباغ سنگھ نے کہاکہ جموں وکشمیر کے اسکولوں ، کالجوں اورسرکاری دفاتر میں ترنگا ریلیاں نکالی جارہی ہیں جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ترنگا ریلی نکالنے کا مقصد ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے ملک کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
پولیس سربراہ نے کہاکہ جموں وکشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے زمینی سطح پر مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جس طرح سے ہم نے ملی ٹینسی کا مقابلہ کیا اسی طرح ہم جموں وکشمیر سے منشیات کا صفایا کریں گے ۔پولیس سربراہ نے سیول سوسائٹی اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کریں تاکہ سماج میں پھیلی اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل ہائی وے جموں و کشمیر میں اقتصادی ترقی کے انجن۔ چیف سکریٹری

Next Post

پلوامہ میں ترنگا ریلی زبردست جوش و خروش دیکھا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پلوامہ میں ترنگا ریلی زبردست جوش و خروش دیکھا گیا

پلوامہ میں ترنگا ریلی زبردست جوش و خروش دیکھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan