• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرینگر ایئربیس پر مِگ 21کے بجائے مِگ 29 لڑاکا طیارے تعینات رہیں گے

Online Editor by Online Editor
2023-08-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرینگر ایئربیس پر مِگ 21کے بجائے مِگ 29 لڑاکا طیارے تعینات رہیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : بھارت نے پاکستان اور چین کی جانب سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سرینگر ایئر بیس پر جدید ترین مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک اسکواڈرن تعینات کر دیا ہے۔ ٹرائیڈنٹ سکواڈرن جسے اب ’’ڈیفینڈر آف دی نارتھ‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور جو روایتی طور پر پاکستان سے لاحق خطرے سے حفاظت کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، نے سرینگر ایئر بیس پر مگ 21 اسکواڈرن (MiG-21 squadron ) کی جگہ لے لی ہے۔
مگ 29 کو مگ -21 کے مقابلے میں کئی معاملوں میں برتری حاصل ہے جو کئی برسوں تک وادی کشمیر میں کامیابی کے ساتھ اپنے علاقے کا دفاع کرنے میں ہمیشہ سرخرو رہا ہے اور 2019 میں بالاکوٹ فضائی حملوں کے بعد پاکستان کی ہی سرزمین پر پاکستانی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایف -16 کو مار گرانے میں بھی کامیاب رہا۔ مگ 29 کو اپ گریڈ کے بعد بہت طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں (ہی) مار کرنے والے میزائلوں اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں سے بھی لیس کیا گیا ہے اور حکومت کی جانب سے مسلح افواج کو دیے گئے ہنگامی خریداری کے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں سے بھی لیس کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ’’لڑاکا طیاروں کو جنگ یا ہنگامی صورتحال کے دوران دشمن کے طیاروں کی صلاحیتوں کو جام کرنے کی صلاحیت سے بھی لیس کیا گیا ہے۔‘‘ ایک اور پائلٹ اسکواڈرن لیڈر شیوم رانا نے کہا کہ ’’اپ گریڈ شدہ طیارے رات کے وقت نائٹ ویژن چشموں کے ساتھ کام کر سکتے ہیں اور ہوا سے فضا میں ایندھن بھرنے کی صلاحیت کی وجہ سے اس کی رینج طویل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہم نے فضا سے زمین تک مار کرنے والے ہتھیاروں کو بھی شامل کیا ہے جو پہلے موجود نہیں تھا۔ طیارے کی سب سے بڑی صلاحیت وہ پائلٹ ہیں جنہیں ہندوستانی فضائیہ ان طیاروں پر خدمات انجام دینے کے لئے منتخب کرتی ہے۔‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوم آزادی پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں، امسال زیادہ تر انکاونٹر ایل او سی پر ہوئے : پولیس سربراہ

Next Post

چگ نے پی ایم مودی کے پیغام "میری ماٹی، میرا دیش” کے ساتھ سری نگر میں ترنگا یاترا کی قیادت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
چگ نے پی ایم مودی کے پیغام "میری ماٹی، میرا دیش” کے ساتھ سری نگر میں ترنگا یاترا کی قیادت کی

چگ نے پی ایم مودی کے پیغام "میری ماٹی، میرا دیش" کے ساتھ سری نگر میں ترنگا یاترا کی قیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan