• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دینے کی خاطر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات : اے ڈی جی پی

Online Editor by Online Editor
2023-08-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 62 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 13اگست:
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے اتوار کے روز کہاکہ پندرہ اگست کو لے کر ہر جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اس سلسلے میں چیکنگ کی جا رہی ہے اور ڈرون سرویلنس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سری نگر میں تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی گئی ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔اے ڈی جی پی نے کہاکہ یوم آزادی کی تقریبات کو پر امن طریقے سے منعقد کرنے کی خاطر تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ امسال لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے جس کے پیش نظر حفاظت کے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی کے تمام ضلع ہیڈ کوارٹروں پر یوم آزادی کی تقاریب کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا سیکورٹی فورسز تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔وجے کمار نے بتایا کہ کافی عرصے کے بعد بخشی اسٹیڈیم میں امسال یوم آزادی کی تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔قابل ذکر ہے کہ پولیس نے سری نگر اور گرد و نواح علاقوں کی فضائی نگرانی کے لئے پچھلے کئی روز سے لالچوک میں ڈرونز کا تجربہ کیا۔اس موقع پر پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ 15 اگست کے پیش نظر سول لائنز علاقوں کی ڈرونز کے ذریعے فضائی نگرانی کی جائے گی۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہابخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں پرچم کشائی کریں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترنگا ریلیوں پر لوگوں کا رد عمل ظاہر کرتا ہے کہ کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں: چیف جسٹس جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

Next Post

کوکر ناگ میں سڑک حادثہ نوجوان از جان، دو دیگر زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

کوکر ناگ میں سڑک حادثہ نوجوان از جان، دو دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan