• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے 92بیس ہسپتال سری نگر میں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا

Online Editor by Online Editor
2023-08-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے 92بیس ہسپتال سری نگر میں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے 92 بیس ہسپتال سری نگرمیں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں 92 بیس ہسپتال کے ڈاکٹروں اور پوری ٹیم کو جدید سہولیات سے آراستہ سی ٹی سکین سینٹر حاصل کرنے پر مُبارک باد دی۔ اُنہوں نے نیشنل سٹاک ایکسچینج فاﺅنڈیشن کے سی ایس آر اَقدام اور آرمڈ فورسز کے ساتھ تعاون کے لئے ان کا شکریہ اَدا کیا۔

اُنہوں نے کہا،” یہ بہادرسپاہیوں کو بہترین ممکنہ کیئر فراہم کرنے کے ہمارے وعدے کی توثیق ہے جو ” سیوا پرمو دھرم“ مقصدکے تحت فرنٹ لائن خدمات اَنجام دیتے ہیں اور ہماری حفاظت اور سلامتی کے لئے اَپنی جانیں خطرے میں ڈالتے ہیں۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ یہ ہمارے فوجیوں کے ساتھ ہماری وابستگی کی علامت ہے اوراِس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ غیر معمولی کیئر حاصل کریں جس کے وہ مستحق ہیں۔

اُنہوں نے جموںوکشمیر یوٹی میں اَمن اور محفوظ ماحول کو برقرار رکھنے میں سیکورٹی فورسز کے کردار کی سراہنا کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے معاشرے کے ہر طبقے ، کارپوریٹ اور آرگنائزیشنوں پر زور دیا کہ وہ ایک اِکائی ، ایک ٹیم کے طور پر اِکٹھے ہوں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کے لئے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے اَپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔
اُنہوں نے 92 بیس ہسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسنگ عملے کی حفاظتی دَستوں کے جوانوں کی بہتر صحت کے لئے حفاظتی اور علاج کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوششوں کی ستائش کی۔ اُنہوں نے کہا کہ نئی سہولیت جلد تشخیص کو یقینی بنائے گی اور بہتر علاج فراہم کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سی ٹی سکین سینٹر کا بھی چکر لگایا او رسہولیات کا معائینہ کیا۔
اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی جی او سی 15 کور ،منیجنگ ڈائریکٹر اور سی اِی او نیشنل سٹاک ایکسچینج آشیش کمار چوہان، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، پریگیڈیئر راجیشور شرمااور فوج اور جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئی فلم پالیسی کے آغاز کے بعد جموں و کشمیر میں 300 سے زیادہ فلموں شوٹنگ ہوئی۔ منوج سنہا

Next Post

ڈاکٹر اندرابی نے سوپور میں ڈاکٹر نذر اسلام کی کتاب کا اجراء کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ڈاکٹر اندرابی نے سوپور میں ڈاکٹر نذر اسلام کی کتاب کا اجراء کیا

ڈاکٹر اندرابی نے سوپور میں ڈاکٹر نذر اسلام کی کتاب کا اجراء کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan