• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں ریچھ حملے میں 7 سالہ بچہ لقمہ اجل

Online Editor by Online Editor
2023-08-29
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرنگر، 29 اگست :

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کےنسبل علاقے میں پیر کی شام سے لاپتہ 7 سالہ بچے کی مسخ شدہ لاش منگل کی صبح نزدیکی جنگل میں پائی گئی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ علاقے میں اکثر نمودار ہونے والے تیندوے نے اس کو اپنا نوالہ بنا یا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں پیر کی شام ایک بچہ لاپتہ ہوا اور تلاش کے دوران اہلخانہ نے ایک کھیت میں خون کے دھبے اور اس کے کپڑے دیکھے جس کے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں پولیس، فوج کی 13 آر آر اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے بچے کی وسیع پیمانے پر تلاش شروع کر دی۔
ان کا کہنا تھا کہ بالآخر منگل کی صبح بچے کی مسخ شدہ لاش نسبل میں ہی جنگل کے نزدیک پائی گئی۔
متوفی کی شناخت زید بشیر ولد بشیر احمد ساکن نسبل کے بطور کی گئی ہے۔
پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سمبل ہسپتال منتقل کیا جس کے بعد اس کو لواحقین کے سپرد کیا گیا۔
مقامی سرپنچ نے میڈیا کو بتایا کہ بار ہا میں نے متعلقہ حکام کو ریچھ کے گھومنے کے بارے میں مطلع کیا لیکن کوئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ریچھ مہینے میں دس پندرہ شکار کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘نسبل کا یہ جنگل گاندربل کے ساتھ آتا ہے ہماریں خواتین باہر نہیں نکل سکتی ہیں ہمارے بچے کھیل نہیں پا رہے ہیں یہ وائلڈ لائف محکمے کی ناکامی ہے’۔
ایک اور بزرگ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ بچہ نماز مغربین کے بعد لاپتہ ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ کسی بھی وقت ایسا دوسرا واقعہ پیش آسکتا ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے اس سلسلے میں اقدام کرنے کی اپیل کی۔
دریں اثنا بچے کی لاش گائوں پہنچتے ہی کہرام بپا ہوا اور خاص طور پر خواتین کو زار وقطار روتے اور سینہ کوبی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ کے کرناہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کے حملے میں منشیات اسمگلر ہلاک:پولیس

Next Post

رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر 200 روپے سستا ہوا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ

رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر 200 روپے سستا ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan