• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے ذریعے 3 ہزار خاندانوں کی کیسے مدد کی؟

Online Editor by Online Editor
2023-08-31
in تازہ تریں, شوبز
A A
شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے ذریعے 3 ہزار خاندانوں کی کیسے مدد کی؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ رواں سال ستمبر میں ریلیز ہوگی اور دنیا بھر میں اس کے ٹکٹس کی ایڈوانس بُکنگ گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہے۔فلم کی پروموشن کے حوالے سے بدھ کو شاہ رخ خان سمیت ’جوان‘ میں کام کرنے والے دیگر ستارے ایک ایونٹ میں نظر آئے جہاں فلم کے آرٹ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا کہ ’جوان‘ کے ذریعے بالی وُڈ کے ’کنگ‘ کہلانے والے اداکار نے 3000 خاندانوں کی مدد کی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک والی چنئی کے اس ایونٹ کی ایک ویڈیو میں فلم کے آرٹ ڈائریکٹر متھوراج نے کہتے ہوئے نظر آئے کہ ’شاہ رخ خان نے بڑائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنئی میں 3000 خاندانوں کو ذریعہ معاش فراہم کیا۔ وہ چاہتے تو آرام سے ممبئی میں فلم کے سیٹس لگوا سکتے تھے لیکن وہ چنئی آئے۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’میں ان تمام خاندانوں کی طرف سے شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘’جوان‘ کے ڈائریکٹر اٹلی کمار نے اس فلم سے قبل کبھی بالی وُڈ میں کام نہیں کیا لیکن وہ جنوبی انڈیا میں بڑی فلمیں بنانے کے لیے جانے جاتے ہیں۔
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ہندی، تمل اور تیلیگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔شاہ رخ خان کے علاوہ اس فلم میں دیپیکا پاڈوکون، سنیل گروور، وجے سیتوپتی اور نین تھرا بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر: ناساز گار موسمی صورتحال سے سیب پیداوار میں 50 فیصد کمی واقع

Next Post

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد، مرکز کی سپریم کورٹ میں یقین دہانی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد، مرکز کی سپریم کورٹ میں یقین دہانی

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد، مرکز کی سپریم کورٹ میں یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan