• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عسکریت پسند معاون یو اے پی اے کے تحت مجرم قرار، ایک لاکھ جرمانہ عائد

Online Editor by Online Editor
2023-09-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
‎بنگلور کی عدالت نے پاکستانی ‏شہری سمیت تین کو مجرم قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: عدالت نے ضلع اننت ناگ کے ایک عسکریت پسند معاون کے خلاف سماعت مکمل ہونے کے بعد مذکورہ معاون کو مجرم قرار دے دیا۔ عدالت نے مجرم پر ایک لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔ عسکریت پسند معاون کی شناخت اننت ناگ شالگام علاقہ سے تعلق رکھنے والے شاہد فیاض ترے ولد فیاض احمد ترے کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق فیاض احمد ترے کو عسکری سرگرمیوں میں شامل اور عسکریت پسندوں کو مدد فراہم کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار معاون کے خلاف سریگفوارہ پولیس اسٹیشن میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ایف آئی آر زیر نمبر 33/2019 درج کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ پولیس کے مطابق 23 جولائی 2019 کو پولیس اسٹیشن سریگفوارہ کو ایک اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم عسکری تنظیم جیش محمد سے وابستہ عسکریت پسندوں کو چند نا معلوم افراد عسکری کاروائیوں میں مدد فراہم کرتے ہیں وہیں گمراہ کرکے نوجوانوں کو عسکری صفوں میں شامل ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں اور پولیس سٹیشن سریگفوارہ کے دائرہ اختیار میں عسکری موڈیول کو مضبوط کرنے کے لئے عسکریت پسندوں کی مدد کرتے ہیں۔اطلاع ملنے پر سیکشن 18، 20، 38، 39 یو اے پی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر نمبر 33/2019 درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
تفتیش کے دوران، کچھ مشتبہ عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کر لیا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ اس کے بعد 6 اگست 2020 کو دریگنڈ سریگفوارہ میں ایک چوکی قائم کی گئی جس دوران شاہد فیاض ترے ولد فیاض احمد ترے ساکن شالگام بجبہاڑہ کو گرفتار کیا گیا اور پوچھ تاچھ کے دوران اس سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ کا اندر ناگ شیر باغ مذہبی ہم آہنگی کا اہم مقام

Next Post

شمالی کمان کے کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
شمالی کمان کے کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

شمالی کمان کے کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan