• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لشکر طیبہ کے چار سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری، پولیس

Online Editor by Online Editor
2023-09-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لشکر طیبہ کے چار سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری، پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اسٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) سرینگر نے کولگام اور اونتی پورہ پولیس ٹیموں کی مدد سے چار سرگرم عسکریت پسندوں جو کہ سکیورٹی ایجنسیوں کو کئی کیسز میں مطلوب ہے کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا۔ انہوں نے سرگرم عسکریت پسندون کی شناخت عمیس احمد وانی ولد نثار احمد وانی ساکن چولگام کولگام ، باسط احمد ڈار ولد مرحوم عبدالرشید ڈار ساکن ریڈونی کولگام ، اویس فیروز ولد فیروز احمد ساکن فرستہ بل پانپور اور مومن گلزار ولد گلزار احمد میر ساکن فردوس کالونی عیدگاہ سرینگر کے بطور کی۔
مذکورہ سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف پولیس اسٹیشن پامپورہ میں ایف آئی آر زیر نمبر 127/2022صورہ میں 50/2022اور کوٹھی باغ تھانہ میں ایف آئی آر زیر نمبر 2/2023زیر دفعات 13,18,20,38,39یو اے پی اے ایکٹ اور 7/25آرمز ایکٹ کے تحت کیس رجسٹر ہے۔ معزز عدالت نے ملزمان کو اعلان اشاعت کی تاریخ سے 30 دنوں کے اندر اندر عدالت یا تفتیشی ایجنسی یا پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا ہے ، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کے خلاف سیکشن 83سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی جائے گی۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ اشتہاری قرار دئے گئے عسکریت پسندوں کے آبائی علاقوں میں بھی اعلانیہ حکم کی کاپیاں چسپاں کیے گئے ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں عسکریت پسندوں سے متعلق متعدد کیسوں میں مذکورہ ملیٹینٹوں کا ہاتھ رہا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ ملیٹینٹ اس وقت سرگرم ہیں اور ان کا تعلق کالعدم ملی ٹینٹ تنظیم لشکر طیبہ سے ہے۔
واضح رہے کہ کچھ رو قبل پلوامہ کی این آئی اے کورٹ نے مختلف عسکریت پنسدانہ سرگرمیوں میں ملوث پلوامہ کے چار عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا۔ کورٹ نے عسکریت پسندوں کو 10 اکتوبر سے تک یا اس سے پہلے عدالت یا تفتیشی ایجنسی یا پولیس اسٹیشن کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مراکش میں زلزلے سے ہلاکتیں 2 ہزار سے بڑھ گئیں، 3 روزہ سوگ کا اعلان

Next Post

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران قومی شاہراہ پر سول ٹریفک کو نہیں روکا جائے گا، اے ڈی جی پی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران قومی شاہراہ پر سول ٹریفک کو نہیں روکا جائے گا، اے ڈی جی پی کشمیر

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران قومی شاہراہ پر سول ٹریفک کو نہیں روکا جائے گا، اے ڈی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan