• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2900 سے متجاوز

Online Editor by Online Editor
2023-09-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مراکش میں زلزلے سے ہلاکتیں 2 ہزار سے بڑھ گئیں، 3 روزہ سوگ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

مراکش، 13 ستمبر :

مراکش میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,901 اور زخمیوں کی تعداد 5,530 ہو گئی ہے۔

یہ اطلاع منگل کو مراکشی حکومت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین بیان میں دی گئی ہے۔

پہاڑی علاقے کے سب سے زیادہ متاثرہ گاؤوں میں سے ایک، اوئگرین میں، ژنہوا کے نامہ نگاروں نے دیکھا کہ تمام مکانات کو زمین بوس ہوگئے ہیں اور ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے کے لیے کھدائی کے آلات استعمال کررہی ہیں ۔

مراکش نے اسپین، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر کی جانب سے امداد کی پیشکش قبول کر لی ہے جبکہ دیگر ممالک کی جانب سے امداد کی پیشکشوں کی منظوری ابھی باقی ہے۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی ایف آر سی) نے منگل کو مراکش میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے 112 ملین امریکی ڈالر کی ہنگامی اپیل کی۔

آئی ایف آر سی کے آپریشنز کے عالمی ڈائریکٹرکیرولین ہولٹ نے جنیوا میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس وقت سب سے بڑی ضروریات پانی، صفائی ستھرائی اور پناہ گاہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہم تباہی کی دوسری لہر سے بچیں‘‘۔

مراکش میں چینی میڈیکل ٹیم کے اگاڈیر یونٹ کے سربراہ ژانگ فیگونگ نے ژنہوا کو بتایا کہ طبی ٹیم نے مقامی ہسپتالوں کو فوری طور پر درکار طبی سامان جیسے فنگر پلس آکسیمیٹر، الیکٹرانک اسفیگمومینومیٹر اور اینٹی بیکٹیریل ہینڈ سینیٹائزر عطیہ کیا ہے۔

ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ شمالی افریقی ملک میں جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 11 منٹ پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا اور اس کا مرکز 18.5 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

Next Post

راجوری میں انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بارہمولہ انکاؤنٹر: زخمی فوجی اہلکار چل بسا

راجوری میں انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan